English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Green stick fracture Verb ہڈی کا ٹوٹنا ۔
Green stone axe Noun سبز پتھر کی کلہاڑی ۔
Green stonegreenstone
Green stuff Noun ہریالی ۔ ہری ترکاریاں ۔ سبزی ۔ نباتیات ۔ روئیدگی ۔
Green syrup Noun ( شکر سازی ) رس ۔
Green table Noun سبز کپڑے سے ڈھکی ہوئی میز ۔ جوا کھیلنے کی میز ۔ بلیرڈ کی میز ۔ مجلس شوری ۔
Green tail Noun پن مکھی ۔
Green tea Noun سبز چائے جو بھاپ میں سُکھائی جاتی ہے ۔
Green thumb Noun مَہارتِ گُلکاری ۔ پھُولدار پودے اُگانے میں اعلیٰ مَہارَت ۔
Green tobacco sickness Noun تمباکو کے کاشت کاروں کو سبز تمباکو سے عارضہ
Green turtle Noun سَبز کَچھوا ۔ ایک بڑا سَبز خول والا کَچھوا جو گَرَم پانیوں میں بَکَثرت پایا جاتا ہے ۔ اِس کے انڈے اور گوشت رَغبَت سے کھاۓ جاتے ہیں ۔
Green ultramarine Noun اخضر لاجوردی ، سبزلاجوردی
Green vegetables Noun سَبزی تَرکاری ۔ ساگ بات ۔ تَرہ ۔ پَتے والے پودے اور دانے دار پھَل ، اِن کے کھانے کے قابِل سَبز حِصّے جیسے بَند گوبھی ، مَٹَر وغیرہ ۔
Green vitriol Noun سبز توتیا ۔ کسیس ۔ زاج سبز ۔
Green ware Noun (سفال گیری ) تازہ بنے ہوئے ظروف جو ابھی سُکھائے نا گئے ہوں ۔
Green water Noun (طب) نفاس ۔ دریائے نیل کی وہ حالت جب اس میں بہت کم پانی ہو ۔
Green weed Noun ایک جھاڑی جس کے پھول سے رنگ بنتا ہے ۔ سبز بحری گھاس ۔
Green wing Noun پن ککڑی جس کے بازو سبز ہوتے ہیں ۔
Green wood Noun ہرا جنگل ۔ تازہ لکڑی ۔
Green wort Noun ناک چھکنی ۔ کندس ۔
Green yardgreenyard
Greenback Noun سرکاری طور پر نافذ کرنسی نوٹ ۔ کوئی سبز پروں والا جانور ۔
Greenback bkg Adjective گرین بیک ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا کرنسی نوٹ جس کی پشت سبز رنگ کی ہوتی ہے ۔
Greenbottle Noun جِنس لُکولیا کی مکھی خصوصاً جو بھیڑوں کے گوشت میں انڈے دیتی ہے ۔
Greened Verb پارک ، سبزہ وغیرہ اگایا ۔
Greenery Noun نَرسری ۔ سَبزی ۔ ہریاول ۔ پودوں کی نَرسری ۔ پود گھَر ۔
Greenery spreads everywhere birds sing beautiful songs and the flowers blossom Phrase ہر طرف سبزہ پھیل جاتاہےپرندےپیارےگیت گاتےہیں اور پھول کھلتے ہیں
Greenfeed Noun جانوروں کے لیے اُگایا جانے والا چارا ۔ ایسا چارا جو جانوروں کے لیے اُگایا جاۓ ۔
Greenfield Noun اراضی جِن پر پہلے سے کوئی تعمیر نہ ہو ۔ کھُلا رقبہ ۔ کُھلی جگہ ۔ پلاٹ ۔
Greenfinch Noun ایک سُریلی چِڑیا جِس کے پر سبز اور زرد ہوتے ہیں ۔ خوبصورت چِڑیا ۔ پیاری چِڑیا ۔