English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Green manure Noun گھاس کی کھاد ۔ ہری کھاد ۔
Green marble Noun حجرالحیہ ۔
Green meat Noun سبزیاں ۔ ترکاریاں ۔
Green mineral Noun سبز کچا تانبا ۔
Green mold Noun پھُپھُوندی جو روٹی ، پنیر وغیرہ کو نیلا یا نیلاہٹ مائل سَبز کَر دیتی ہے ۔
Green monkey disease Noun غول پَسَند ۔ گَروہ میں رہنے کو تَرجیح دَینے والا ۔ مَیل مِلاپ کَرنے والا
Green monkey disease Noun غول پَسَند ۔ گَروہ میں رہنے کو تَرجیح دَینے والا ۔ مَیل مِلاپ کَرنے والا
Green oak Noun بلوط کی لکڑی جو طفیلی سماروغ کی وجہ سے سبز ہو جاتی ہے ۔
Green onion Noun سَبز پیاز ۔ کَچا پیاز ۔ ایک قِسم کا خُوشبُو دار اور ذائقے دار پیاز جو سلاد اور کھانے پکانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Green oyster Noun سبز صدف ۔
Green parrot sing Phrase سبز طوطے گاﺅ ۔
Green parrot sing sing of the days Phrase سبز طوطے گاؤ اچھے دنوں کا گیت
Green peak peel
Green plover Noun ہُد ہُد ۔ نباح ۔
Green pollack Noun سیاہ رنگ کی یا سیاہ مچھلی ۔
Green ribbon Noun سبز فیتہ جو کسی تمغے کے ساتھ پہنا جائے ۔
Green room تھیٹر کے ایکٹروں کی خلوت گاہ ۔
Green salted Adjective صرف نمک لگایا ہوا ( چمڑا ) ۔
Green sand Noun ریگ سبز ۔ رمل اخضر ۔
Green sandgreensand
Green sea Noun موج جو جہاز پر آ جائے ۔
Green shank Noun یلوہ سبز پا ۔ ایک قسم کا بڑا پرندہ جو گیلی ریت میں پایا جاتا ہے ۔
Green sickness Verb پیلیا ۔
Green side effect Noun مرض اخضر ، پیلیا
Green sleeves Noun بے وفا معشوق ۔
Green snake Noun (امریکا ) دو غیر سمی سانپوں میں سے ایک ۔ آکاس بیل ۔
Green soap Noun سَبز صابَن ۔ ویجی ٹیبل آئل اور پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ سے بنا ہُوا صابَن جِس کا اِستعمال جِلدی اَمراض کے عِلاج میں مُفید ہوتا ہے ۔
Green soil Noun زر خیز مٹی ۔
Green stick Noun ( مرضیات) ہڈی کی چوٹ ۔( خصوصاً بچوں کی ) ۔
Green stick fractare