English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Green fire Noun ایک قسم کی آتشبازی ۔
Green fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Green fly Noun ایک قسم کا چھوٹا کیڑا ۔ سبز جو ۔ مصنوعی چارہ ۔
Green foxtail Noun ہری کنگنی
Green gage Noun آسٹریلیائی دُم دراز طوطا ۔
Green gill Noun سبزی کھانے کی وجہ سے صدف کے گلپھڑے ۔
Green gill gilled
Green gland Noun قشریوں کے دو غدودوں میں سے ایک جو گردے کا کام دیتا ہے ۔
Green glass Noun سبز شیشہ ۔
Green goods Noun جعلی امریکی نوٹ ۔
Green goose Noun بط کا تین ماہ کا بچہ ۔
Green grain Noun مونگ
Green gram Adjective مونگ کی دال ۔
Green grocer Noun سبزی فروش ۔ کنجڑا ۔ میوہ فروش ۔
Green grocery Noun سبزی فروشی ۔ میوہ فروشی ۔ ترکاری بیچنا ۔ کنجڑے کا پیشہ ۔
Green headgreenhead
Green hemadroption Noun سبز کٹکی
Green house Noun پود گھَر ۔ گرین ہاوٴس ۔ سَبز خانہ ۔ سَبزی خانہ ۔
Green house green house
Green iron ore Noun لوہے کا آبدار فاسفیٹ ۔
Green jaundice Noun ہرا روگ ۔ ایک قسم کا یرقان جس میں جلد سبز ہو جاتی ہے ۔
Green jerkin Noun جنگل کا نگہبان ۔
Green land Noun شمالی امریکا کے جنوبی پوربی جانب ایک بڑا جزیرہ ۔ احمقوں کی دُنیا ۔
Green lander Noun گرین لینڈ کا باشندہ ۔
Green landic Adjective گرین لینڈ سے متعلق ۔ گرین لینڈ کے باشندے سے متعلق ۔ گرین لینڈ کی زبان سے متعلق ۔
Green lead ore Noun سبز کچا سیسہ ۔
Green leek Noun آسٹریلیائی دُم دراز طوطا ۔
Green light Noun سَبزیتی ۔ راستہ صاف ہونے یا آگے بَڑھنے کا اِشارہ ۔ ٹریفک سِگنَل کی روشنی ۔ اِجازت ۔
Green linnet سبزقبا ۔ سب سہرہ ۔
Green louse Noun پودے کی جوں ۔