English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Green bean Noun ریشہ دار لوبیا ۔
Green belt Noun سَبز پَٹی ۔ سَبزہ پَٹی ۔ حلقہٴ سَبز ۔ جوڈو کے کھلاڑیوں کو عطا کَردہ بیلٹ ۔
Green berets Noun سبز ٹوبیے ۔ گرین بیری ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی افواج میں خَصُوصی تَربیت یافتہ ٹاسک فورس جو سَبز رَنگ کی بیری ٹوپیوں سے پہچانی جاتی ہے ۔
Green blights Noun پودوں کی جوں ۔
Green blind Noun سبز کور ۔ جس کو سبز رنگ نظر نا آئے ۔
Green blindness Noun سبز کوری
Green bone Noun سینگا مچھلی ۔
Green book Noun سبز کتاب ۔ دفتری کتاب ۔
Green bottle Noun ایک قسم کی مکھی ۔
Green brier Noun جنگلی گلاب کی ایک قسم ۔
Green broom Noun جھاڑ ۔ جھاڑو ۔ سیک ۔
Green card گرین کارڈ ۔
Green card tour Adjective بیمہ کی دستاویز جو خشکی کے راستے سیاحت کرنے والے کے پاس ہو ۔
Green charge Noun خام بارود ۔
Green cheese Noun گھٹیا قسم کا پنیر ۔ سبز پنیر ۔
Green clothgreencloth board of green cloth
Green cord Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Green cormorant Noun گلفی دار ماہی خور ۔
Green corn Noun کَچا سِٹہ ۔ بھُٹّا ۔ سَبز خوشہ ۔ غَلّے کا نَرم قابلِ خُوردنی خوشہ ۔
Green crab Noun کیکڑا ۔
Green crop Noun سبزی ۔
Green diallage Noun آتشی معدن کی ایک قسم ۔
Green dragon Noun گرین ڈریگن ۔ ایک پھُولوں والی جھاڑی ۔
Green drake Noun ایک قلیل الحیات کیڑا ۔
Green earth Noun لوہا ۔ پوٹاشیم وغیرہ کا ہائیڈرس سلیکیٹ ۔
Green ebony Noun جزائر غرب الہند کے ایک درخت کی لکڑی ۔
Green eyed Adjective سبز چشم ۔ حاسد ۔ رشک کرنے والا ۔ حسرت خور ۔
Green eyed Adjective سبز چشم ۔ حاسد ۔ رشک کرنے والا ۔ حسرت خور ۔
Green fat Noun کچھوے کی چربی ۔
Green finch Noun سَبز سِہرہ ۔ بَرقَش ۔ خَضیری ۔ سَبز قبا ۔ یورپ کی عام ہَلکے سَبز رَنگ کی چِڑیا جِس کے پَروں اور دُم کا رَنگ سُنہری مائل سَبز ہوتا ہے ۔