English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Greedy persons lose their reputation Phrase لالچی لوگ اپنی عزت کھو دیتے ہیں
Greegree Noun افریقی جادوگر ۔ ٹونا تعویز ۔ گینی کا ایک درخت ۔
Greegree man Noun ساحر ۔ جادو گر ۔
Greek Noun یونانی ۔ قدیم یا جَدید یونان کا باشِندہ ۔ پیدائشی ۔ یونانی نَسَل کا شَخص ۔ یونانی کلیسا کا رُکَن ۔ یونانیوں کی زُبان ۔
Greek and d latin are no more important now
Greek braid Noun منبت کاری کی طرح کا ایک زیور ۔
Greek calends Noun کبھی نہیں ۔
Greek catholic Noun یونانی کیتھولک ۔ مَشرقی بُنیاد پَرَست کلیسا کا رُکَن ۔ یونانی بُنیاد پَرَست کلیسا کا کوئی رُکَن ۔
Greek cross Noun یونانی صَلیب ۔ ایک صَلیب جو ایک عمودی تَختی اور اِسی لَمبائی کی اُفقی تَختی پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔
Greek fire Noun آتِشِ یونان ۔ یونانی آگ ۔ ازمنہٴ وُسطی میں یونانیوں کی جَنگوں میں اِستعمال کَرنے والے آتِشیں گولے ۔
Greek gift Noun ایسا تحفہ جو ضرر رسانی کی نیت سے دیا جائے ۔
Greek key Noun کنجی مانند خمید گی جو یونانی منبت کاری مین ملتی ہے ۔
Greek masonry Noun یونانی معماری جس میں ہر دوسرا پتھر دیوار کی موٹائی کے برابر ہوتا ہے ۔
Greek orthodox Adjective یونانی بُنیاد پَرَست ۔ قدیم یونانی کلیسا کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Greek point Noun ایک قسم کا لیس ۔
Greek rose Noun کمپیا ۔ ایک قسم کا پھول ۔
Greekish Adjective قدرے یونانی ۔ یونان اور یونانی سے متعلق ۔ غیر اہل کتاب ۔ مُنکر ۔
Greekishly Adverb قدرے یونانی طور پر ۔
Greekling Noun چھوٹا یونانی ۔ ادنی یونانی ۔
Greekness Noun یونانی پن ۔ یونانیت ۔ یونان کا رہنے والا باشِندہ ۔
Green Adjective سَبز ۔ ہرا ۔ اخضَر ۔ بُوٹیوں اور پَتوں کا دھانی رَنگ ۔ طیف میں پیلے اور نیلے کے درمیان کا رَنگ ۔
Green alga Noun سَبز رَنگ کی الجی جِس میں کلوروفِل یا سَبزہٴ نباتی بَکَثرت ہوتا ہے ۔
Green apron Noun غیر پادری واعظ ۔
Green as grass Simile گھاس کی طرح سبز ۔
Green ash Noun دیودار کی ایک قسم ۔
Green back Noun گرین بیک ۔ ریاستہاۓ متحدہ امریکا کا کَرَنسی نوٹ جِس کی پُشت سَبز رَنگ کی ہوتی ہے ۔
Green back party Noun ایک امریکی سیاسی پارٹی کا رکن جس کی سفارش تھی کے سبز نوٹ کو ملک کا واحد سکہ ہونا چاہیئے ۔
Green bag green bag
Green barley Noun خوید ، خصیل
Green bass Noun ایک قسم کی مچھلی ۔