English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Greatly | Adverb | عالی ہِمّتی سے ۔ فراخدِلی سے ۔ بڑائی سے ۔ |
| Greatman has great ideas | Idiom | بڑوں کی بڑی بات ۔ |
| Greatness | Noun | بڑائی ۔ عظمَت ۔ بَرتری ۔ بُلَندی ۔ اہمیت ۔ |
| Greatness is nothing but many small littles | Idiom | قطرہ قطرہ بہم شود دریا ۔ |
| Greats | Noun | اکسفورڈ کی جماعت بی اے کا آخری امتحان ۔ |
| Greave | Noun | پِنڈلی کی زرہ ۔ ساق بند ۔ ساق پوش ۔ |
| Greaved | Adjective | ساق پوش کا ۔ گھٹنوں سے نیچے کی پاﺅں کی زرہ کا ۔ |
| Greaves | Noun | ساق پوش ۔ پنڈلیوں کی حِفاظتی زرہ ۔ |
| Grebe | Noun | بے دُم کی مرغابی ۔ بے دُم کی مرغابی کا پر جو آرائش کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Grebe cloth | Noun | ایک طرح کا سوتی کپڑا جو ایک طرف روئیں دار ہوتا ہے ۔ |
| Grec | Noun | شکر گزاری ۔ حمایت ۔ اطمینان ۔ لطف ۔ نوازش ۔ خوشی ۔ |
| Grecian | Adjective | یونانی ۔ یونان کا ۔ |
| Grecian bend | Noun | بناوٹی طرز خرام ۔ بن کر چلنا ۔ بناوٹ کی چال ۔ |
| Grecian culture | Noun | یونانی تہذیب ۔ |
| Grecian fire | Noun | ایک قسم کا آتشی بم ۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔ |
| Grecian horse | Noun | لکڑی گھوڑا جس کی مدد سے ٹرائے پر قبضہ کیا گیا تھا ۔ |
| Grecian hospital | Noun | یونانی زبان کا فاضل ۔ ادیب ۔ hospital کے سب سے اُونچے درجے کا طالب علم ۔ |
| Grecism | Noun | یونانیت ۔ یونانی زُبان کا مُحاورہ یا خاصیت ۔ یونانی افکار ۔ آرٹ یا کَلچَر کی رُوح ۔ یونان پَسَندی ۔ |
| Grecize | Verb | یونانیت گَری کَرنا ۔ کِسی میں یونانی خَصُوصیت شامِل کَرنا ۔ یونانی زُبان میں تَجَربہ کَرنا ۔یونانی رَنگ میں رَنگنا ۔ |
| Grecque | Noun | یونانی منبت کاری ۔ |
| Gree | Verb | مُفاہمَت کرانا ۔ مُفاہمَت کَرنا ۔ ماننا ۔ مُوافق کَرنا ۔ مُتَفِق ہونا ۔ |
| Greed | لالچ ۔ | |
| Greed is a curse | Phrase | لالچ بری بلا ہے |
| Greed is a sin | Phrase | لالچ ایک گناہ ہے |
| Greed is envy s eldest brothers | — | — |
| Greed is envys eldest brothers | — | — |
| Greedily | Adverb | حَریصانہ ۔ ندیدے پَن سے ۔ چاوٴ سے ۔ طمَع سے ۔ لالَچ سے ۔ حِرص سے ۔ |
| Greediness | Noun | ندیدہ پَن ۔ لالَچ ۔ حِرص ۔ طمَع ۔ آز ۔ ہوکا ۔ چاوٴ ۔ |
| Greedy | Adjective | لوبھی ۔ لالچی ۔ حَریص ۔ طامِع ۔ کھاوٴ ۔ پیٹو ۔ ندیدہ ۔ |
| Greedy gut s | — | — |