English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gray | Noun | میلا رنگ ۔ |
| Gray beard | Noun | کہن سال ۔ سفید ریش ۔ ضعیف ۔ بوڑھا ۔ |
| Gray column | Noun | دماغی رمری عمود |
| Gray degenerative | Noun | حرام مغز کے سفید مادے کا زوال پزیر ہو کر بھوراہونا |
| Gray expansion | Noun | خا کستری بلغم |
| Gray fibre | Noun | شر کی اعصابی میں پائے جانے والے ریشے |
| Gray indurative | Noun | نمونیہ کے بعد یا دوران میں پھیپھڑوں کا رنگ بھورا اور پھیپھڑوں کا سخت ہونا |
| Gray matter | Noun | مَغز ۔ گودا ۔ حرام مَغز ۔ دِماغ کا خاکَستَری مادّہ ۔ ذہانت ۔ فطانت ۔ |
| Gray panthers | Noun | گرے پینتھرز ۔ مُعمّر شہریوں کی تشدُد پَسَند تَنظیم جو امریکا میں مُعمّر اِفراد کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے ۔ |
| Gray scale | Noun | گرے سکیل ۔ سیاہ سے سفید کی طرف شیڈز کا تسلسل جو کمپیوٹر گرافکس میں امیجز ک تفصیل یا موبو کروم آئوٹ پٹ ڈیوائس پر رنگین امیج کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Graybeard | Noun | بوڑھا آدمی ۔ ضعیف ۔ عُمر رسیدہ پیر ۔ کُہن سال ۔ جہاندیدہ ۔ |
| Grayfish | Noun | سَگ ماہی ۔ |
| Grayish | Adjective | بھُورا سا ۔ خاکَستَری سا ۔ |
| Graylag | Noun | بھُورا ہَنس ۔ خاکی رَنگ کا جَنگلی ہَنس ۔ |
| Grayling | Noun | جِنس تھائیمالس کی دریائی مچھلی جِس کے پِچھلے پر لمبے اور اُونچے ہوتے ہیں ۔ ایک تِتلی جِس کے پر نِچلی طرف سے خاکستری ہوتے ہیں اور اُوپر کی طرف اِن پر چمکیلی آنکھیں بنی ہوتی ہیں ۔ |
| Graylling | Noun | ٹراوٹ قِسم کی دریائی مَچھلی ۔ جِس کے صَدری کھَپرے لَمبے ہوتے ہیں ۔ ایک قِسم کی بھُوری یا بادامی رَنگ کی تِتلی ۔ |
| Grayly | Adverb | بھُورا پَن لیے ہوۓ ۔ |
| Graymalkin | Noun | بلی ۔ بوڑھی بلی ۔ بد مزاج بوڑھی عورت ۔ |
| Grayness | Noun | بھُورا پَن ۔ دھُندلا پَن ۔ |
| Graywacke | Noun | سَنگِ ریگ ۔ ایک گہرے خاکَستَری رَنگ کا سَنگِ ریگ ۔ فِلَسبار اور کوارٹَز جیسے معدنیات والا سَنگِ ریگ ۔ |
| Graze | گھاس چرنا ۔ | |
| Grazed | Verb | گھاس کھایا ۔ |
| Grazer | Noun | چَرنے والا جانور ۔ چَرِندہ ۔ |
| Grazier | Noun | چَرواہا ۔ مویشی فروش ۔ وہ شَخص جو بیچنے کے لیے مویشی پالتا ہو ۔ |
| Graziery | Noun | مویشی خانہ ۔ مویشیوں کا باڑا ۔ مویشیوں کی رہنے کی جگہ ۔ |
| Grazing | Noun | چَراہ گاہ ۔ گھاس والی زمین ۔ مَرغزار ۔ سَبزہ زار ۔ |
| Grease | Verb | چربی لگانا ۔ |
| Grease band | Noun | (درخت میں لگا ہوا) چربی دار حلقہ ۔ |
| Grease bird | Noun | کناڈا کا نیل کنٹھ ۔ |
| Grease bush | Noun | مختلف چھوٹی اور خاردار جھاریوں کا نام ۔ |