English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gravitational field Noun تجاذبی میدان ۔
Gravitational field symbol g the gravitational force acting per unit mass Phrase ثقلی میدان ، وہ علاقہ جس میں ایک دوسرے جسم کو قوت کشش سے کھینچتا ہے ۔
Gravitational force Noun ( جغرافیہ ) قوت تثاقل ۔
Gravitational induction Noun ( نباتیات ) زیریں نمو ۔
Gravitational mass a measure of the mass of a body that is proportional to the gravitational force between it and other bodies Phrase گرویوٹیشنل کمیت ، کسی جسم کے ماس کی پیمائش جو اس جسم اور دوسرے اجسام کے مابین پائی جان والی کشش کی قوت کے براہ راست متناسب ہوتی ہے ۔
Gravitational units Noun تجاذبی اکائیاں ۔ ایسی اکائیاں جِن کا دارومدار وزن پر ہو ۔
Gravitational water Noun ثقلی پانی ۔
Gravitationally Adverb کَشِش ثَقَل سے ۔ تجاذُب سے ۔
Gravitative Adjective تجاذبی ۔ کشش ثقل کا ۔
Gravition the hypothetical quantum of te gravitational field Phrase گریوشن ، ثقلی توانائی کا فرضی کوانٹم یا ذرہ جس کا ابھی تک مشاہدہ نہیں کیا جاسکا ۔
Graviton Noun جاذ ہون ۔ گریویٹوں ۔ میدانِ جذبہ کی توانائی کی فرضی اکائی ۔
Gravity Noun کَشِشِ ثَقَل ۔ زَمین کی اپنی طَرَف کھَینچنے کی طاقَت
Gravity Noun کَشِشِ ثَقَل ۔ زَمین کی اپنی طَرَف کھَینچنے کی طاقَت
Gravity brttery cell
Gravity dam Noun ثقل بند ۔
Gravity error fault
Gravity filter beds Noun ثقلی تقطیر ، مقطار
Gravity railroad
Gravity specific Noun وزن مخصوص ، ثقل نوعی
Gravity spring
Gravity survey Noun ثقلی پیمائش ۔
Gravo grave a
Gravure Noun عکسی حکاکی ۔
Gravy شوربہ ۔
Gravy boat Noun کشتی کی شکل کا برتن جس میں آب گوشت رکھا جاتا ہے ۔
Grawacke Noun ( ارضیات) گار ریگی ۔
Grawia asiatica Noun فالسہ ۔ ایک بڑی اہمیت کا حامِل پھَل ۔ یہ چھوٹا چھوٹا دانے نما پھل ہوتا ہے ۔ اس کا ذائقہ تُرش ہوتا ہے ۔ لیکن بڑا لذیذ ہوتا ہے ۔
Grawitz tumour Noun گردے کا مہلک ناسور ہڈی کا جزوی طور پر ٹوٹنا ۔
Grawitztmour گراوٹوزسلعہ ۔ ہایپر نفروما ۔
Grawitztmour گراوٹوزسلعہ ۔ ہایپر نفروما ۔