grayling – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِنس تھائیمالس کی دریائی مچھلی جِس کے پِچھلے پر لمبے اور اُونچے ہوتے ہیں ۔ ایک تِتلی جِس کے پر نِچلی طرف سے خاکستری ہوتے ہیں اور اُوپر کی طرف اِن پر چمکیلی آنکھیں بنی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خاکی رنگ کی ایک دریائی مچھلی ۔ پروانہء خاکی ۔

🔹 Roman Urdu