English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gravidarum nausea Noun حاملہ کی صبح کی متلی اور قے وغیرہ
Graviderum retinitis diffuse Noun شبکیہ حملی کی سوزش
Gravidism Noun حمل ، حملیت ، باربار حاملہ ہونا
Gravidity Noun حاملہ ہونا ۔
Gravidly Adverb حاملہ کے طور پَر ۔ گابھ کے طور پَر ۔
Gravidocardiac Noun دوران حمل لاحق ہونے والا عارضہ قلب
Gravific Adjective وزن بڑھانے والا ۔
Gravigrade Adjective ثقل چال ۔
Gravimeter Noun آلہ جِس سے کَشِش ثَقل میں بہت خفیف سی تبدیلیوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
Gravimetric Noun ثقل پیما ۔ وزن مخصوص پیما ۔
Gravimetric al
Gravimetric analysis Noun ثقلی تجزیہ ۔ کِسی مُرکب یا آمیزے کے کیمیائی اجزا کو علیحدہ کر کے اِن میں سے ہر ایک کا وزن معلُوم کرنا ۔
Gravimetric analysis quantitative analysis
Gravimetrically Adverb ثقل پیمائی کی رو سے ۔
Gravimetry Noun ثَقَل پیمائی ۔ وزن یا کثافَت کی پیمائش ۔ وزنِ مَخصُوص کی پیمائش ۔
Graving Noun حکاکی ۔ کندہ کاری ۔
Graving dock Noun گودی جِس میں کِسی جہاز کو کھڑا کر کے اِس کا پانی نِکال لیا جاتا ہے ۔
Graving dock Noun گودی جِس میں کِسی جہاز کو کھڑا کر کے اِس کا پانی نِکال لیا جاتا ہے ۔
Gravis gravidarum icterus Noun خطرناک عملی یرقان
Gravis icterus Noun یرقان خبیث ، خطرناک یرقان
Gravis myasthenia Noun ایک مزمن مرض جس میں ایک آدھ عصب کی کمزوری کے باعث تھکاوٹ محسوس ہوتی رہتی ہے
Gravitas Noun متین ۔ سنجیدہ انداز ۔ سنجیدہ طریقہ ۔
Gravitate Verb جھکنا ، کھینچنا ، مرکز کی کشش سے کھیچنا یا جُھکنا ۔
Gravitated Verb مرکز کی طرف روع کیا ۔
Gravitater Noun کَشِش کَرنے والا ۔ کھینچنے والا ۔
Gravitation Noun مرکز ثقل ۔
Gravitation abscess Noun تجازبی ، کشتی پھوڑا ، ثقلی پھوڑا
Gravitational Noun تَجاذبی ۔ کَشِشِ ثَقَل کی وجہ سے کھَینچنا
Gravitational astronomy Noun ہیت جاذبیہ ۔
Gravitational constant Noun کشش ثقل مستقلہ ۔ مادی کشش کا مستقل ۔