English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grease gun Noun ایک آلہ جو کِسی اِنجن اور موٹر کار وغیرہ کے مُتحرک حِصّوں میں گریس یا بہت گاڑھا تیل پہنچانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Grease his palm Phrase اس کی مٹھّی گرم کردو
Grease monkey Noun موٹَر کا مِستَری ۔ جہاز کا مِستَری ۔ کوئی آٹو موبائل کا مِستَری ۔ ہوائی جہاز کا مِستَری ۔
Grease ones palms
Grease paint Noun گریس روغَن ۔ گریس پینٹ ۔ ایک قِسم کا گاڑھا روغَن جو تھیئٹر کے اداکار میک اپ کے لیے لگاتے ہیں ۔
Grease pox Noun گھوڑوں سے لگنے والی چیچک
Grease season time
Grease trap Noun ایک ایسی جالی جو اِس طرح بنائی جاتی ہے کہ باورچی خانے کی نالی میں چِکنائی داخِل نہ ہونے پاۓ ۔
Greased Verb چربی لگانا ۔
Greaseless Adjective بے دُہنیت ۔ بے روغن ۔ چِکنائی کے بغیر ۔ بے چِکنا ۔
Greasepaint Noun مومی روغن جو ایکٹروں کے چہروں پر ملا جاتا ہے ۔ ایکٹرز کے چہروں پر لگایا جانے والا روغن ۔
Greaseproof Adjective چِکنائی روک ۔ جِس میں تیل سرایت نہ کرے ۔ چِکنائی کو روکنے والی کوئی شے ۔
Greaser Noun مُٹھی گَرَم کَرنے والا ۔ راشی ۔ چِکنا کَرنے والا ۔ چَرب کار ۔
Greases گریس ۔ ٹھوس یا نیم ٹھوس سیال جس کا حصول گاڑھا کرنے والے عوامل کو کسی سیال چکنائی میں شامل کرکے کیا جاتا ہے ۔ یہ حرارت کی مزاحت کرتا ہے ۔ گریس میں سوڈیم ۔ کیلشیم اور ایلومینیم وغیرہ کے صابون ہوسکتے ہیں ۔ غیر صابونی گریس میں آرگینو ۔ کلیز ( بینٹن گریس ) یا پھر کچھ رنگدار مادے ہوتے ہیں ۔
Greasewood Noun روغَن چوب ۔ مَغربی امریکا کی جھاڑی جِس میں قلیل مِقدار میں تیل ہوتا ہے ۔ ایسی بیشتر جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔
Greasily Adverb چِکنے پَن سے ۔ چَرب زُبانی سے ۔
Greasiness Noun چِکناہَٹ ۔ چِکنائی ۔ چَرب زُبانی ۔
Greasy Adjective چِکنا ۔ چَربی دار ۔ چَربی کا ۔ چِکناہَٹ والا ۔ چَربیلا ۔ شقاق زدَہ ۔ چَربی نُما ۔ پھِسَلواں ۔ چَرب زُبان ۔ نامَرغُوب ۔ غیر دِلکَش ۔
Greasy fritillary Noun ایک قسم کی تتلی ۔
Greasy grind Noun بہت محنتی طالبعلم ۔
Greasy pole Noun چکنا کھمبا یا بانس جو ورزش جسمانی کے کرتب دکھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Greasy spoon Noun سستا ریستوران یا کھانا ۔
Greasy steam Noun بھاپ جو خود روغن کا کام دے ۔
Great Adjective بڑا ، کبیر ، بزرگ ، کثیر ، غیر معمولی ، اہم ، اعلیٰ ، طاقت ور ۔
Great albatross Noun بڑا قادوس ۔ سب سے بڑا دریائی پرندہ ۔
Great and inttle belts Noun آبناۓ اکبر ۔ آبناۓ اصغر ۔
Great ape Noun بڑا بُوزنہ ۔ چہار قِسم کے اِنسان نُما بَندروں ، گوریلا ، چَمپَنزی ، گبُون اور آرنگوٹَن میں سے کوئی ایک ۔
Great aunt Noun باپ یا ماں کی چچی ۔ پھوپھی ۔ خالہ ۔ ممانی ۔
Great aunt Noun باپ یا ماں کی چچی ۔ پھوپھی ۔ خالہ ۔ ممانی ۔
Great bear Noun دُبِ اکبر ۔ بناتُ النعش کُبریٰ ۔ شُمالی آسمان میں ایک مَجمَع النجُوم ۔