English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gravel Noun پَتھری ۔ ایک رَیتلا ذَرَّہ جو بَلَیڈَر میں ہونے کی وجہ سے پَیشاب میں آ سَکتا ہے
Gravel blind
Gravel pit
Gravel powder
Gravel stone
Gravel walk
Graveless Adjective بے گور ۔ بے قبر ۔ بے موت ۔
Gravelinggravelling
Gravelling Noun کنکر بچھانا ۔ کنکر بچھایا ہوا راستہ ۔
Gravelly Adjective کنکریلا ۔ بجریلا ۔
Gravely Adverb اہمیت سے ۔ سنجیدگی سے ۔ سادگی سے ۔
Graven Adjective منقش ۔ متمثل ۔ ممثل ۔
Graveness Noun اہمیت ۔ سنجیدگی ۔ سنگینی ۔
Graveolence Noun شدید بدبو ۔ تعفّن ۔
Graveolence cy
Graveolent Adjective متعفن ۔ بدبو دار ۔ تیز بو ۔
Graver Noun کھودنے والا ۔ کندہ کرنے والا ۔ چھینی جس سے تانبے پر کندہ کرتے ہیں ۔
Graves disease Noun غدود درقیہ کے تھائروکسین نامی ہارمون کے کثیر اخراج سے پیدا ہونے والی حالت ۔
Graves disease Noun غدود درقیہ کے تھائروکسین نامی ہارمون کے کثیر اخراج سے پیدا ہونے والی حالت ۔
Graves disease Noun غدود درقیہ کے تھائروکسین نامی ہارمون کے کثیر اخراج سے پیدا ہونے والی حالت ۔
Gravese disease
Gravess disease
Gravestone Noun کَتبہٴ قَبَر ۔ سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔
Graveyard Noun قبرستان ۔ گورستان ۔
Graveyard cypress Noun سرد
Graveyard shift ساری رات کام کرنے کی شفٹ ۔
Gravic Adjective کشش ثقل سے متعلق ۔
Gravid Noun حاملَہ ۔ جَیسے حَمَل ہو
Gravid uterus Noun حاملہ رحم
Gravida Noun حاملہ ۔ عورت جِس کے پیٹ میں بچہ ہو ۔