English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gratuitously Adverb مفت میں ۔ نا حق ۔ بے وجہ ۔
Gratuitousness Noun بے قیمت ہونا ۔ بے وجہ ہونا ۔
Gratuity Noun حسن ، خدمت کا انعام ، زر انعام ، اجر ، صِلہ ، وظیفہ ۔
Gratulant Adjective تہنیتاً ۔
Gratulate Verb مبارکباد دینا ۔
Gratulated Verb مبارکباد دی ۔
Gratulatev Verb خوشی کا اظہار کرنا ( دیکھ کر ) ۔
Gratulation Noun تہنیت ۔ مبارک باد ۔ اظہار مسرت ۔
Gratulatorilt Adverb مبارک باد کہتے ہوئے ۔
Gratulatory Adjective تہنیتی کا ۔ مُبارکباد کا ۔ خوشی کے اِظہار کا ۔
Graumous Noun تھکے دار
Graunch Verb, Interjection چبانے کی آواز ۔ پینے کی آواز ۔ چڑ چڑ نِکالنا ۔ کچر کچر نِکالنا ۔
Graupel Noun نرم باریک اولے ۔ بَجری اولے ۔ {موسمیات} ۔
Grav Noun سابقہ بمعنی بھاری ۔ حاملہ ۔ پیٹ سے ۔ رحم مادر جِس میں بچہ ہو ۔
Gravamen Noun شکایت ۔ شکایتی عرض داشت جو کلیسا کی مجلس ما تحت مجلس اعلی کو بھیجے ۔ سب سے بھاری الزام ۔
Gravcdo Verb ہوا کی بالائی نالیوں کا زکام ۔
Grave Noun قبر ۔ لحد ۔ مزار ۔ مدفن ۔ عالم زیر زمیں ۔ آلو وغیرہ دبانے کا گڈھا ۔
Grave accent Noun خفیف تاکید ۔
Grave clothes Noun کفن ۔
Grave digger Noun گورکن ۔ ایک قسم کا کیڑا ۔
Grave disease Noun غدہ درقیہ کے فعل کی خرابی سے لاحق ہونے والا مرض
Grave harmonic
Grave mound
Grave pit
Grave plant
Grave stonegravestone
Grave yard
Graved Verb کندہ کیا ۔
Gravedigger Noun گور کن ۔ قبر کن ۔ انجام کن ۔
Gravedo Noun نزلہ ۔ ریزش ۔ زکام ۔