English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gratia dei Noun زوفا ۔
Gratication Noun خوشی ۔ مسرت ۔ تسکین ۔ پورا کرنا یا ہونا ۔ رشوت ۔ معاوضہ ۔ تلافی ۔
Graticulation Noun چار خانوں میں تقسیم کرنا (نقشہ، نمونہ وغیرہ کو) ۔
Graticule Noun چار خانے ۔ چار خانوں میں منقسم نمونہ ۔ پلان وغیرہ ۔
Gratification Noun احسان مَندی ۔ مَمنونیت ۔ تَشَکُّر ۔ تَسکین ۔ طمانیت ۔
Gratified Verb لذت بخشی ۔
Gratifiedly Adverb خوشی سے ۔ مسرت سے ۔
Gratifier Noun معاوضہ دینے والا ۔ تسکین دینے والا ۔ رشوت دینے والا ۔
Gratify Verb معاوضہ دینا ۔ فیس ادا کرنا ۔ مٹھی گرم کرنا ۔ خواہش پوری کرنا ۔ خوش کرنا ۔ احسان کرنا ۔
Gratifying Adjective قابل اطمینان ۔ تسکین دہ ۔ مسرت بخش ۔
Gratifyingly Adverb قابلِ اطمینان طور پر ۔ مُسرت بخش انداز میں ۔ تسلی بخش طور پر ۔
Gratility Noun انعام ۔ بخشش ۔ انعام جو فوج کے سپاہیوں کو صلہء خدمت میں ملے ۔
Gratin Noun روٹی کے ٹکڑے ڈال کر دو چولہوں کے بیچ میں رکھ کر پکانا ۔
Gratinate Verb روٹی یا پنیر کو چُور میں لپیٹ کر پکانا تاکہ کُر کُرا ہو جائے ۔
Gratine Adjective روٹیوں کے چور کی تہ جمی ہوئی ۔
Grating Noun کرخت آواز ۔ دلخراش گونج ۔ ( مجازاً ) چڑ چڑاہٹ ۔
Grating an optical aperture consisting of an array of many fine lines Phrase روشنی کی کئی شعاعوں پر پر مشمل ایک بصری مدخل ۔
Grating spectro
Grating spectrum Noun انکساری طیف ۔
Gratingly Adverb سامعہ خراشی کے ساتھ ۔
Gratiola Noun زوفا اور اس قسم کے دوسرے پودوں کی جنس ۔
Gratiolin Noun ( کیمیا) زوفا سے حاصل کیا ہوا ایک تلخ لسلسلہ مادہ ۔
Gratis Adverb مفت ۔ بلا معاوضہ ۔ بن داموں ۔
Gratitude Noun شکر ۔ منت ۔ احسان مندی ۔ شکر گزاری ۔
Gratitude is the least of virtues ingratitude the worst of vices
Gratitude is the least of virtues ingratitude the worst of vices
Gratuitous Adjective مفت کا ۔ بے استحقاق ۔ بے وجہ ۔ بے سبب ۔ نا حق ۔ خوامخوہ کا ۔
Gratuitous coinage Noun مفت سکہ سازی ۔ بلا معاوضہ سکہ سازی ۔
Gratuitous contract Noun {قانون} یَکطرفہ مُعاہدہ ۔ ایسا مُعاہدہ جِس میں صِرف ایک ہی فریق کو فائدہ پہنچے اور دُوسرے فریق کی کوئی تلافی نہ ہو ۔
Gratuitous law Adjective بے دام یا بلا معاوضہ دیا گیا مفت کا بلا استحقاق بلا جواز بے دلیل خواہ مخواہ ۔