English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grass tree | Noun | گیاہ شَجَر ۔ ایک قِسم کا آسٹریلوی درخت جِس کا مَضبُوط سَخت لَکڑی کا تنا، پَتے گُچّھوں کی شَکل میں لَمبے گھاس کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
| Grass tree | Noun | گیاہ شَجَر ۔ ایک قِسم کا آسٹریلوی درخت جِس کا مَضبُوط سَخت لَکڑی کا تنا، پَتے گُچّھوں کی شَکل میں لَمبے گھاس کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
| Grass warbler | — | — |
| Grass was cut | Phrase | گھاس کاٹ لی گئی |
| Grass widow | Noun | گراس وِڈو ۔ ایسی عورت جو اپنے شوہر سے علیحدہ رہتی ہو خواہ طلاق کے باعث یا کِسی اور وجہ سے ۔ ایسی عورت جِس کا شوہر باہر گیا ہُوا ہو ۔ |
| Grass widow | Noun | گراس وِڈو ۔ ایسی عورت جو اپنے شوہر سے علیحدہ رہتی ہو خواہ طلاق کے باعث یا کِسی اور وجہ سے ۔ ایسی عورت جِس کا شوہر باہر گیا ہُوا ہو ۔ |
| Grass widower | — | — |
| Grass wrack | — | — |
| Grassa gleet | Noun | وقبی حضرہ |
| Grassed | Adjective | الف دار ۔ (گولف کا بلاً ) تھوڑا سا پیچھے کی طرف مڑا ہوا ۔ |
| Grasshopper | Noun | ٹڈا ۔ پھنگا ۔ جھینگر ۔( پیانو میں ) امانی کی طرح کا حصہ ۔ مچھلی کے لئے مصنوعی چارہ ۔ ایک قسم کی آتشبازی ۔ |
| Grasshopper bean | Noun | ایک قسم کی شہتیر یا ڈنڈا جو انجن کے کنارے لگا رہتا ہے ۔ |
| Grasshopper lark | Noun | ایک چھوٹی گانے والی چڑیا ۔ |
| Grasshopper sparrow | Noun | چھوٹا امریکی عصفور ۔ |
| Grasshopper warbler | — | — |
| Grassland | Noun | چراہ گاہ ۔ گیاہ زار ۔ مَرغزار ۔ سَبزہ زار ۔ |
| Grasslands | Noun | چراگاہ ۔ مرغزار ۔ سبزہ زار ۔ |
| Grassless | Adjective | بے سبزہ ۔ بے گیاہ ۔ |
| Grassularite | Noun | یاقُوت ۔ سُرخ ، بھُورا ، پیلا یا سُفید یاقُوت ۔ |
| Grassy | Adjective | پُر گیاہ ۔ گیاہ سے متعلق ۔ گیاہ دار ۔ گیاہ نما ۔ |
| Grastrointestinal | Adjective | معدے اور آنتوں کی بابت ۔ |
| Grate | Noun | جنگلہ ۔ آتش دان ۔ جھنجھری ۔ سلاخ دار چوکھٹا ۔ |
| Grate area surface | — | — |
| Grateful | Adjective | قابل قبول ۔ خوشگوار ۔ تسکین دہ ۔ شکر گزار ۔ زرخیز (زمین) ۔ |
| Grateful to | Phrase | کا شکر گزار ۔ |
| Grateful to him for his favours so he chose him and guided him to the path that is straightq 16 121 | — | — |
| Gratefully | Adverb | احسان مندی سے ۔ شکر گزاری سے ۔ |
| Gratefulness | Noun | احسان مندی ۔ شکر گزاری ۔ |
| Grater | Noun | کدو کش ۔ |
| Gratia | Noun | حمائیت ۔ رعائیت ۔ |