English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grannygrannie
Grannys bend knot
Granola Noun گرانولا ۔ مُختَلِف چیزوں کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ جئی ، میوہ ، گِری اور مُنقّی پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔
Granolith Noun گرینولتھ ۔ گرینائٹ کی بَجری جِسے سیمنٹ میں مِلا کَر پَٹڑی بنانے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Granolithic Adjective ایک قسم کی گچ گچ بنی ہوئی عمارت ۔
Granophyre Noun خارا سماق ۔ گرینو فائر ۔ آتشی چٹانوں کی قِسم کا کوئی پَتھّر جِس کی اساس میں کوارٹز اور فِلَسبار کے قَلَم ہوتے ہیں ۔
Granophyric Adjective خارا سماق کا ۔ گرینو فائر کا ۔ خارا سماق کے مُتعلّق ۔
Grans father گرينڈ فادر ۔ دادا ۔ (باپ کا باپ) ۔ نانا ۔ (ماں کا باپ) ۔
Grant عطا کرنا ۔
Grant by government for keeping prices low قیمتیں کم کرنے کے لئے امداد ۔ امداد ۔
Grant in aid اعانت ۔ رقم امداد ۔
Grant in aid اعانت ۔ رقم امداد ۔
Grant me leaver Phrase مجھے چھٹی عنایت فرمائیے
Grant me respite said he till the raising of the deadq 7 14
Grant o lord that i and my offspring may remain constant in devotion grant o lord my supplicationq 14 40
Grantable Adjective قابلِ تَسلیم ۔ قابلِ مَنظُوری ۔ قابلِ ہبہ ۔
Granted Adjective مان لی ۔ عطا کی ۔ منظور کی ۔
Grantee Noun {قانون} مُوہوب الیہ ۔ عطیہ یاب ۔
Granter Noun ہبہ کَرنے والا ۔ مَنظُور کُنِندہ ۔ اِنتقال کُنِندہ ۔
Grantor Noun معطی ۔ گارنٹی دینے والا ۔ زمانتی ۔
Grantor granter Adjective ہبہ کرنے والا ۔
Granula Noun چھوٹا دانہ ۔ دانچہ ۔ زرہ ۔ دانہ ۔ چیبہ ۔
Granular Adjective دانہ نُما ۔ دانہ دار ۔ دَانک ۔ گھُنڈی دار ۔
Granular cast Noun زراقی شکل
Granular cell Noun ذرات والا خلیہ
Granular conjuctivitis Noun جیبی رمد ، خناقی جراثیم کی وجہ سے آشوب چشم
Granular endometriosis Noun ذراتی اندرونی سوزش رحم
Granular indurative Noun الحاقی ریشوں یا ساختوں میں اضافہ کے سبب کسی عضو کا سخت ہونا
Granular lids chronic Noun پرانا آشوب چشم
Granularity Noun دانے کی شکل ۔ دانہ داری ۔