English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grangea madraspatna Noun مستار ، اڑو جنگلی ، جنگلی ماش ، منڈی
Granger Noun زمین داروں کا کارندہ ۔ (امریکا) مجلس زراعت کا رکن ۔ کسان ۔
Granger road
Granger share
Grangerism Noun کسی کتاب کی تشریح کے لئے دوسری کتابوں سے عبارت ۔ تصویریں وغیرہ کاٹ کر چسپاں کرنے کا اصول ۔
Grangerite Noun کسی کتاب کی تشریح کے لئے دوسری کتابوں سے عبارت اور تصویریں وغیرہ کاٹ کر چپکانا ۔
Grangerize Verb کِسی کِتاب میں تَشریح کے لیے دُوسری کِتابوں سے کاٹی گئی عبارت یا تَصویریں چِپکانا ۔ کِتاب میں سے تَصویریں کاٹ کَر بے کار کَر دینا ۔
Granidarum Noun حمل کی کھیس
Granidarum hydrorrhea Noun دوران حمل مہبل سے آبی سیلان
Granidarum hyperdiuresis Noun حاملہ کو پیشاب کی زیادتی ہونا
Graniferous Adjective بیج ۔ پھلی دار ۔ بیج زا ۔ بجیلا ۔
Graniform Adjective مکئی کے دانوں جیسا ۔
Granilla Noun کرم دانوں کا فضلہ ۔
Granit an important ignneous rock used for building houses Phrase گرینائیٹ ، گھروں اور عمارات کی تعمیر میں استعمال ہونے والا ایک اہم پتھر ۔
Granite سخت پتھر سنگلاح ۔
Granite paper Noun گرینائٹ کاغَذ ۔ مُختَلِف رَنگوں کا گرینائٹ نُما ریشہ دار کاغَذ ۔
Granite quartzy
Granite ware
Graniteware Noun تام چینی کے بَرتَن ۔ گرینائٹی خصُوصیات کے حامِل ظُرُوف ۔
Granitic Adjective گرینائٹ کا ۔ سنگِ خارہ کا ۔ گرینائٹ کے مُتعلّق ۔
Granitic al
Graniticoline Adjective سنگ خارہ پر پیدا ہونے والا یا اُگنے والا ۔
Granitiferous Adjective سنگ خارہ زا ۔
Granitiform Adjective سنگ خارہ زا سے مشابہ ۔
Granitoid Adjective سنگ خارا نُما ۔ گرینائیٹ جیسا ۔
Granivorous Adjective گرینی وورس ۔ غلہ خور ۔ غلہ کھانے والے ۔
Grannolith Noun سیمنٹ اور گرینائٹ کے چورے سے بنا ہوا نقلی پتھر ۔
Granny دادی اماں ۔
Granny knot Noun گِرہٴ عجوزی ۔ ایک قِسم کی دوہری گِرہ جو غلط لگائی گئی ہو اور پھِسَل کَر آسانی سے جام ہو جاۓ ۔
Granny smith Noun ایک قِسم کا آسٹریلیائی سبز رنگ کا سیب ۔ سبز سیب ۔ خاص قِسم کا سیب ۔