English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grandiloquence Noun پُر شِکوہ خِطاب ۔ تحریر و تقریر کا شِکوہ ۔ شان و شوکت والا طرزِ بیان ۔ پُر شِکوہ اِلفاظ ۔
Grandiloquent Adjective پُر شِکوہ ۔ جِس کی تحریر و تقریر میں شان و شوکت پائی جاۓ ۔ شِکوہ پَسَند ۔
Grandiloquently Adverb پُر شکوہ انداز میں ۔ جاہ و جلال سے ۔ رعب اور دبدبے سے ۔
Grandination Noun ذرہ باری
Grandiose Adjective ذاتی تَمکین کے باعث پُر شوکَت ۔ پُر شِکوہ ۔ دُھوم دھام کا ۔ طَمطراق والا ۔
Grandiosely Adverb دھُوم دھام سے ۔ طَمطراق سے ۔ شان سے
Grandioseness Noun دھوم دھام ۔ طمطراق ۔ شان و شوکت ۔ ٹھاٹ باٹ ۔
Grandiosity Noun ٹھاٹھ باٹ ۔ شان و شوکت ۔
Grandioso Adjective, Adverb {موسیقی} عُمدہ ۔ پُرشوکَت ۔ شاندار ۔
Grandisonian Adjective سر چالس گرانڈیسن ( جو اسی نام کے ناول مصنًفہ رچرڈسن کا ہیرو ہے) کے جیسا جانبازانہ ہمت ۔ شائستہ اطوار اور پاکیزہ کردار رکھنے والا ۔
Grandly Adverb شان و شوکت سے ۔ عظمت سے ۔
Grandma Noun جدّہ ۔ دادّی ۔ نانی ۔
Grandmal epilepsy صرع کبیر
Grandmaternal Adjective دادی یا نانی کا سا ۔ حد سے زیادہ شفیقانہ ۔ بزُرگانہ ۔
Grandmother نانی دادی ۔
Grandmother will have told a story to the children Phrase قرآن پاک کی روزانہ تلاوت کی جاتی ہے
Grandmother will have told the stories to the children Phrase نانی اماں بچوں کو کہانیاں سنا چکی ہوں گی
Grandnephew Noun بھائی یا بہن کا پوتا یا نواسا ۔
Grandness Noun شان ۔ عظمت ۔ دبدبہ ۔
Grandniece Noun بھائی یا بہن کی پوتی یا نواسی ۔
Grandoseness Noun دھُوم دھام ۔ طَمطراق ۔ شان و شوکت ۔
Grandpa Noun دادا ۔ نانا ۔ بڑی عُمر کا آدمی ۔ بُزرگ ۔
Grandparent Noun باپ سے اگلی پیڑھی کا فرد ۔ ماں سے اگلی پیڑھی کا فرد ۔ دادا ۔ دادی ۔ نانا ۔ نانی ۔
Grandparentage Noun دادا ۔ دادی ۔ نانا یا نانی ہونا ۔
Grandsire Noun جدّ ۔ دادا ۔ پُرکھا ۔ بُزرگ آدمی ۔ گِرجا کا گھنٹہ بجانے کا ایک طریقہ ۔
Grandson Noun پوتا ۔ نواسا ۔ بیٹے یا بیٹی کا بیٹا ۔
Grandstand Noun اسٹیڈیم میں عموماً زیرِ چھَت ایک کے اُوپَر دُوسری نَشِستوں کی قطاریں ۔ اِن نَشِستوں پَر بیٹھے ہُوۓ تماشائی ۔
Granduncle Noun باپ یا ماں کا چچّا یا مامُوں ۔
Granes bill
Grange Noun فام کی عمارتیں ، مزرع کے مکان کی عمارتیں ، مقطعہ کے کھیت کی عمارتیں ۔