English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grand slam Noun ( برج کھیل میں ) تمام ہاتھوں کو جیتنا ۔ سبھی کھیلوں کو یا مقررہ کھیلوں کو ایک ساتھ یا ایک موسم میں جیت لینا ۔
Grand son گرينڈ سن ۔ نواسا ۔ دوہترا ۔ پوتا ۔ پوترا ۔
Grand stand Noun تماشائیوں کے بیٹھنے کی ایک بڑی جگہ ۔ نشستوں کی ترتیب جِس میں ہر دوسری قطار پہلی قطار سے اُوپر ہوتی ہے ۔
Grand standing Noun لوگوں کی توجہ اور تعریف حاصِل کرنے کے لیے دانستہ کیا گیا کوئی کام ۔
Grand style Noun پر شکوہ اُسلوب ۔
Grand total Idiom ٹوٹل ۔ کُل حِساب ۔
Grand tour Noun یورپ کے بڑے شہروں کا سفر جو تعلیم کی تکمیل کے طور پر کیا جاتا تھا ۔ اس سفر جیسا کوئی سفر ۔
Grand turk Noun سلطان ترکی ۔
Grand uncle Noun دادا ۔ نانا ( والدین کے چچا ماموں وغیرہ ) ۔
Grand unified theory gut a much sought relating three of the four fundamental interactions it must therefore unify the electroweak theory and the strong interaction
Grand vizier ٹرکی یا دوسرے اسلامی ممالک کا وزیر اعظم ۔
Grandad Noun دادا ۔ نانا ۔ بُزرگ آدمی ۔
Grandad shirt Noun بغیر کالر کی قمیض ۔
Grandam Noun دادی ۔ نانی ۔ بُزرگ خاتون ۔ جدَّہ ۔
Grandamgrandame
Grandaml epilepsy Noun شدید مرگی
Grandaunt Noun دادی چَچی ۔ دادی خالہ ۔ دادی پھُوپھی ۔ دادی مُمانی ۔
Grandbaby Noun پوتی ۔ پوتا ۔ نواسی ۔ نواسا ۔
Grandchild Noun پوتا یا پوتی ۔ نواسایا نواسی ۔
Granddaughter Noun پوتی ۔ نواسی ۔ بیٹے یا بیٹی کی لڑکی ۔
Grande dame Noun مُعزز ۔ خاندانی خاتون ۔ بیگم ۔
Grande passion Noun وہ عاشقانہ معاملہ جس میں انسان ہمہ تن غرق ہو ۔
Grande toilette Noun رسمی لباس ۔
Grandee Noun ہسپانوی یا پرتگالی امیر اعلی ۔ امیر کبیر ۔ بلند مرتبہ آدمی ۔
Grandeur Noun جاہ و جلال ۔ اقتدار ۔ رُتبہ عالی ۔عالی ظرفی ۔ سازو سامان ریاست ۔ امیرانہ ٹھاٹھ ۔
Grandfather دادا ۔
Grandfather clause Noun گرینڈ فادر کلاز ۔ ایک آئینی شِق جِس کے ذریعے ۱۸۶۷ میں بعض امریکی جنوبی ریاستوں میں نیگرو باشِندوں کو حقِ راۓ دہی سے محروم کَر دیا گیا تھا ۔
Grandfather clock Noun ایک قسم کی بڑی لمبی گھڑی ۔ گھڑیال ۔
Grandfathers clock
Grandiflora Adjective جِس میں بڑے بڑے پھول کھلیں ۔