English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grand father holding her finger will be going for a walk
Grand father holding her hand will be going for a walk
Grand fatherly Adjective دادا ۔ نانا کاسا ۔ مہرماں ۔ پرانا اور مقدس ۔
Grand finale Noun کِسی شو یا اداکاری کا ۔
Grand guignol Noun ہیبت ناک تمثیل ۔
Grand jury Noun جیوری کَبیر ۔ خَصُوصی تَشکیل دِی گئی جیوری جو ۱۲ تا ۲۴ اِفراد پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جِس کی ذِمّہ داری مُلزمان کے خلاف اِلزامات کی سماعت کَرنا ہوتا ہے ۔
Grand larceny Noun بڑی چوری ۔ قیمتی اشیاء کی چوری ۔
Grand lodge Noun فری مینسن اور دوسری سوسائیٹیوں کی مجلس انتظامیہ جس کی صدارت گرینڈ ماسٹر کرتا ہے ۔
Grand mal Noun صرع کبیر ۔ شدید صرع یا مِرگی جِس میں شدید کَپکَپی ، لَرزہ اور بے ہوشی طاری ہوتی ہے ۔
Grand mamma Noun دادی ۔ نانی ۔
Grand master Noun نائٹوں کے فوجی سلسلے کا سب سے بڑا رکن ۔
Grand mastership Noun فوجی نائٹوں یا فری مینسن کے سلسلے کی سرداری ۔
Grand mother گرينڈ مَدَر۔ دادی ۔( باپ کی والِدَہ) نانی ۔(ماں کی والدہ۔
Grand mother will be bringing a cycle for her
Grand mother will be bringing a doll for her
Grand multipara Noun وہ عورت جس کے چھ یا چھ سے زیادہ بچے حیات ہوں
Grand nephew Noun پوتا ۔ نواسا ( بھتیجے ۔ بھتیجی بھانجے کا لڑکا ) ۔
Grand niece Noun پوتی ۔ نواسی ( بھتیجے ۔ بھانجے ۔ بھانجی یا بھتیجی کی لڑکی) ۔
Grand of great inquest بڑی جیوری
Grand opera Noun گرینڈ اوپیرا ۔ پلاٹ اور کِردار نِگاری میں سَنجیدہ ڈرامے سے مُماثَل لیکن بِلحاظ مَتَن مُکَمّل طور پَر غنائی اوپیرا ۔
Grand or great assize Noun آخیر فیصلہ ۔ روز حشر ۔
Grand parent Noun جدِ امجد ۔ والدین کے والدین ۔ دادا ۔ دادی ۔ نانا ۔ نانی ۔
Grand pianforte piano
Grand piano Noun کبیر پیانو ۔ گرینڈ پیانو ۔ ایک قِسم کا بڑا پیانو جِس کے تار اُفقی سَمت میں تنے ہوتے ہیں اور جو بَربط نُما ہوتا ہے ۔
Grand prix Noun ایک بین الاقوامی موٹروں کی دوڑ ۔
Grand sachem Noun تمانی سوسائٹی کا سردار ۔
Grand seigneur Noun امیر کبیر ۔ رئیس اعظم ۔
Grand sergeanty Noun وہ لگان دار جو ملک کی دفاع کے لیے بحیثیت سپہ سالار کے فوج کو میدان میں بھیجنے کا کام کرتا تھا ۔
Grand siecle Noun سُنہری زمانہ ۔ عہد زَرّیں خصوصاً سترھویں صدی میں فرانس کا ۔
Grand signior Noun ترکی کا سلطان ۔