English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grams stain a technique used in the classification of bacteria that relies on the differential ability of bacterial cells to take up and retain certain stains
Gramulopenia Noun خون میں دانہ دار دانوں کی قلت
Gran Noun دادی ۔ نانی ۔ دادو ۔
Gran turismo Noun سفری گاڑی ۔ ایسی گاڑی جِس میں سفر کیا جا سکے ۔ مُسافر گاڑی ۔ بس ، وین ، لاڑی وغیرہ ۔
Granada yam ایک قسم کا آلو ۔
Granadilla Noun ثمر ساعت ۔ اچھی عادات کا ثمر ۔ اچھے خصائل ۔
Granadillagrenadilla
Granary Noun کتھا ۔ کھتی ۔ اناج کا گودام ۔ غلہ خیز خطہ ۔
Granary com Adjective اناج کا گودام ۔
Granatite Noun (معدنیات ) سنگ صلیبی ۔
Granatum Noun انار کی جڑ کا خشک چھلکا
Grand Adjective (خطاب یا عہدوں میں) اعلی ۔ اعظم ۔ صدر ۔ خوبصورت ۔ شاندار ۔ بہت اچھا ۔ تیسری پشت میں (خواہ اوپر کی طرف یا نیچے کی طرف ) ۔
Grand action Noun بڑے پیانو کی پُرزہ بندی ۔
Grand air Noun رئیسانہ یا امیرانہ شان ۔ امتیازی شان ۔ تصنع ۔
Grand alliance Noun (تاریخ ) اتحاد عظمی ۔
Grand almoner Noun شاہی خیرات خانے کا مہتمم ۔
Grand aunt Noun دادی ۔ نانی (رشتے کی) ۔
Grand child Noun پوتا ۔ پوتی ۔ نواسہ ۔ نواسی ۔
Grand committee Noun (تاریخ ) ایوان عامہ کی چار کمیٹیوں میں سے ایک ۔ دو مستقل کمیٹیوں میں سے ایک ۔
Grand cordon Noun نائٹیوں کے سلسلہ کا سب سے اعلیٰ درجے کا نشان ۔
Grand dad grandad
Grand daughter پوتی ۔
Grand daysgaudy inns of court
Grand ducal Adjective گرینڈ ڈیوک سے متعلق ۔
Grand duchess Noun گرینڈ ڈیوک کی بیوی یا بیوہ ۔ زار روس کی لڑکی ۔
Grand duchy Noun ریاست جو گرینڈ ڈیوک یا ڈچس کی فرمان روائی میں ہو ۔
Grand duke Noun بعض ریاستوں کے فرمانروا کا خطاب ۔ زار روس کا لڑکا ۔ ایک قسم کا بڑا اُلوً ۔
Grand dukedom Noun گرینڈ ڈیوک کا عہدہ یا فرمانروائی ۔
Grand falconer Noun شاہی باز کا محافظ ۔
Grand father دادا نانا ۔