English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grammatical gender Noun جنس(قواعد کی رو سے)تزکیرو تانیث ۔
Grammatical meaning Noun گرامَری معنی ۔ قواعدی معنی ۔ لُغوی معنی سے ہَٹ کَر صرف و نحو کے مُطابِق ۔
Grammatical meaninginterpretationsense
Grammaticalgramatical
Grammaticality Noun قواعدیت ۔ صرف و نحویت ۔
Grammatically Adverb ازروئے قواعد زبان ۔ ازروئے صرف و نحو ۔
Grammaticalness Noun قواعدِ زُبان ۔ گرامَر ۔
Grammaticaster Noun (تحقیراً ) معمولی قواعد داں ۔
Grammaticize Verb قواعد زبان کے مطابق کرنا ۔ صرف و نحو کے نکتوں پر بحث کرنا ۔
Grammatist Noun قواعد داں ۔ ابجد پڑھانے والا ۔
Grammatistical Adjective قواعد داں کے مناسب ۔
Grammatolatory Noun الفاظ کی پرستش ۔ بائبل کے لفظی معنوں سے وابستگی ۔
Gramme Noun کمیت کی اکائی ۔ کِلو گرام کا ایک ہزارواں حِصَّہ ۔
Gramme atom
Gramme calorie
Gramme centimetre Noun کام ناپنے کی اکائی ۔ جتنا کام ایک گرام وزن کو خط عمودی میں ایک سینٹی میٹر اٹھانے میں کیا جائے ۔
Gramme degree Noun حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی میٹر گریڈ تک گرم کرنے میں لگے ۔
Gramme equivalent Noun دھات کی وہ مقدار جو ایک گرام ہائیڈروجن کے برابر ہو ۔
Gramme molecular volume
Grammegram
Grammophile Noun گرامو فون ریکارڈ کا شوقین ۔
Grammy Noun نانی ۔ دادی ۔
Gramophone گرامو فون ۔
Gramophone record Noun گراموفون ریکارڈ ۔
Grampus Noun گاﺅ ماہی ۔ قسم حوت ۔ زور زور سے سانس لینے والا ۔ خرخر کرنے والا آدمی ۔
Grams چنے ۔
Grams method
Grams method
Grams stain
Grams stain