English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gram s stain Noun جراثیم کو رنگنے والی شے جس کی مدد سے ان میں امتیاز کیا جاتا ہے مرگی کی ایک قسم بڑی عمر کے لوگوں کو اُن کے قریبی لوگوں کی جانب سے پہنچنے والا ضرر ۔
Gram variable
Grama Noun گَندُم گیاہ ۔ گراما ۔ ایک قِسم کا چارہ جو امریکا کے مَغربی حِصّوں میں کاشت کیا جاتا ہے ۔
Grama grass Noun گندم گیاہ ، گراما گیاہ
Gramagramma
Gramary Noun سِری عُلُوم ۔ سحر ۔ جادُو گَری ۔
Gramarye Noun (قدیم) سحر ۔ جادو ۔
Gramercy Interjection بہت شُکریہ ۔ حیرت کے احساسات کا کَلمہٴ اِظہار ۔ اچانک احساس کا کَلمہٴ اِظہار ۔
Gramerey Interjection (قدیم) شکریہ ۔
Gramicidin Noun جَرثومہ مار ۔ جَرثومہ کُش ۔ ایک طاقت ور جَرثومہ کُش ۔
Gramicidine گرامیسائیڈین ۔ ایک اینٹی بائیوٹک ۔
Gramicidins Noun تین مادّے جو ایک زمینی جِسم نامی عصمیہ قصیر سے حاصِل ہوتے ہیں ۔
Gramidarum metritis Noun حمل والے رحم کی سوزش
Gramilosus echinococcus Noun ذرہ نما کدو دانے
Gramin Noun گھاس ۔ گیاہ خور ۔ گھاس چرنے والا ۔
Graminaceous Adjective گھاس جیسا ۔ کاہی ۔ گیاہی ۔ مِثل کاہ ۔
Gramineous Adjective گیاہی ۔ گھاس دار ۔ گھاس خاندان کے مُتعلّق ۔ گیاہی خاندان کا ۔
Gramineousgraminousgraminaceousgramineal
Graminiferous Adjective گیاہ زا ۔ گھاس پیدا کرنے والا ۔
Graminivorous Adjective گیاہ خور ۔
Graminous plant Noun پڑھنگ ساگ ، اسبرگ
Grammalogue Noun علامت لفظ ۔ کوئی حرف جو لفظ کے قائم مقام ہو ۔
Grammar Noun قواعد زبان ۔ صرف و نحو کی کتاب القواعد ۔ کسی علم یا فن کی مبادیات ۔
Grammar is scoring Phrase گرامر زیادہ نمبر لینے کا نام ھے
Grammar school Noun مدرسہ جہاں لاطینی گرامر سکھائی جاتی تھی ۔ ثانوی سکول ۔(امریکا میں) وہ درجہ یا شعبہ جس میں انگریزی گرامر سکھائی جاتی ہے ۔
Grammarian Noun قواعد داں ۔ ماہر صرف و نحو ۔
Grammarianism Noun قواعد دانی ۔
Grammarless Adjective بے قواعد زبان ۔ بے صرف و نحو ۔
Grammatical Adjective صرف ونحو کے متعلق ، قواعد زبان کے متعلق ۔
Grammatical accent Noun (موسیقی) با ضابطہ تال ۔