English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grain whisky Noun جو دانہ سے بنی ہوئی و ہسکی ۔
Grainage Noun گھوڑے کے پاﺅں کا خار پشتی گومڑ ۔
Grained Adjective قرمزی ۔ دانہ دار ۔ لکڑی یا سنگ مرمر کی اندرونی دھاریوں کے سے نقوش بنایا ہوا ۔
Grainer Noun دانہ دار بنانے والا ۔
Graininess Noun دانہ داری ۔ دھاری داری ۔
Graining Verb اِس طرح رنگنا کہ رنگ لکڑی کی قُدرتی دھاریوں سے مُشابہ نظر آۓ ۔
Graining comb Noun خانہ مصوروں کا شانہ نما آلہ ۔
Grainless Adjective بے بیج ۔ بے دانہ ۔ جِس میں دانے نہ ہوں ۔ صاف ۔ سادہ ۔
Grains Noun ماہی بَرچھی ۔ مَچھلی شِکار کَرنے کا چار یا زیادہ شاخوں والا بَرچھا ۔
Grainy Adjective دانہ نما ۔ دانہ دار ۔
Graion colour Noun قرمزی رنگ ۔ گہرا رنگ ۔
Graip Noun تین یا چار شاخوں والا کانٹا جس سے گوبر اُٹھاتے ہیں ۔
Graith Noun سامان ۔ لگام ۔ اوزار ۔ آلہ ۔ مواد ۔
Grallatores Adjective لم ڈھیک ۔
Grallatorial Adjective طولًی ۔ لم ڈھینگ کی قسم کا (پرند) ۔
Grallatory Adjective طولًی سے متعلق ۔
Gralloch Noun مردہ ہرن کے پیٹ کی آلائش( احشا وغیرہ ) ۔
Gram Noun چنا ۔ نخود ۔ گھوڑے کا دانہ ۔
Gram atom Noun گرام جوہر ۔ گرام ایٹم ۔ کِسی عَنصَر کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اِسی عَنصَر کے ایٹمی وزن کے برابر ہو ۔
Gram atom an absolete term for atomic weight expressed in grams Phrase گرام ایٹم ، کسی عنصر کا ایٹمی وزن جو گراموں میں ظاہر کیا جائے ۔
Gram calorie small calorie
Gram g
Gram molar
Gram molecular
Gram molecular volume گرام مالیکیولی حجم ۔ کسی عنصر یا مرکب کا گیسی حالت میں ایک گرام مالیکیول جو حجم بناتا ہے اسے گرام مالیکیولی حجم کہتے ہیں ۔ معیاری پریشر اور ٹپریچر میں ، گرام مالیکیولی حجم تمام عناصر اور مادوں کے لیے 22.414 لٹرز ہوتا ہے ۔
Gram molecular volume an obsolete term now replaced by the molar volume Phrase گرام مالیکیول والیوم ، گرام مالیکیولر وزن کسی مرکب کا گراموں میں مالیکیولر وزن ۔
Gram molecule Noun گرام سالمہ ۔ سالماتی وزن ۔ کِسی شے کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اُس شے کے سالمی وزن کے برابر ہو ۔
Gram negative
Gram positive
Gram positive bacteria