English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grahamism Noun سلوسٹر گراہم (sylvester graham) کا پیرو ۔
Grahamite Noun گوشت خواری سے پرہیز جس کی تلقین سلوسٹر گراہم نے کی تھی ۔
Grahams law of diffusion
Grahams law the law describing the rate of diffusion or effusion of an ideal gas
Grahams salt napo3
Grahphically Adverb شرح و بسط سے ۔ وضاحت سے ۔ ہوبہو ۔ اشکال کے ذریعہ سے ۔
Graidarum hyperemesis Noun حاملہ کے متواتر قے آنا
Grail Noun گریل ۔ جامِ مسیح ۔ وہ بول جو عشاۓ ربّانی کے وقت تلاوتِ انجیل کے دوران گاۓ جاتے ہیں ۔ جامِ مُقَدّس جو مسیح نے عشاۓ آخری میں اِستعمال کیا ۔
Grain اناج ، دانا ۔
Grain alcohol Noun غَلّہ شراب ۔ غَلّے سے تیار کَردہ ایتھائل الکوحل ۔
Grain capacity جہاز میں غلے کی مقدار کی گنجائش ۔
Grain cut Adjective آڑی کٹی ہوئی(لکڑی) ۔
Grain elevator غلے کو اوپر اُٹھانے کی مشین ۔
Grain elevator agr Adjective غلہ کو نیچے سے اوپر لے جانے والی مشین آلہ ارتفاع غلے کا ذخیرہ جو مرفع کل سے آراستہ ہو ۔
Grain field Noun غَلّہ کھیت ۔ غَلّہ اُگانے کے کھیت ۔
Grain founder Noun مویشیوں کی ایک بیماری جس میں معدہ پھیل جاتا ہے ۔
Grain gold Noun دانہ دار سونا ۔
Grain intoxication Noun پھپھوندی زدہ غلہ سے پیدا ہونے والا خمار ۔
Grain leather Noun کیمُخت کا چمڑا ۔
Grain market غلہ منڈی ۔
Grain moth Noun پروانہ جس کا پہل روپ آناج کو گودام میں نقصان پہنچاتا ہے ۔
Grain rust Noun کَنگی ۔ پھُوئی ۔ ایسی پھُپھُوندی جو گَندُم اور دوسری اجناس کے پودوں کی بالیوں اور تنوں پَر حَملہ کَرتی ہے ۔
Grain sago Noun ساگو دانہ جیسی گید
Grain side Noun (فوٹو گرافی)پلیٹ کو دانہ دار بنانے کا عمل ۔
Grain silo agr Adjective اناج کا گودام ۔
Grain soap Noun ٹھوس صابن ۔
Grain sorghum Noun چَری ۔ چَارا ۔ سورغَم ۔ جوار ۔ ایسی کوئی فصل جو چارے یا غَلّے کے لیے اُگائی جاۓ ۔
Grain tin بہت ہی خالص ٹین ۔
Grain tree Noun (نقابت) ایک خالی درخت جس میں قرمز دانے ہوتے ہیں ۔
Grain weavil کیڑا جو گودام میں رکھے غلے کو نقصان پہنچاتا ہے ۔