English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Graecophil Noun یونان دوست ۔
Graecorum elephantiasis Noun جذام ، کوڑھ
Graefes knife
Graefes knife
Graff Noun قلم ۔ پیوند ۔
Graffage Noun جنگلا جو خندوقوں کے اتصال کی جگہ پر لگایا جائے ۔
Graffian follicle Noun بیضہ دانی میں پایا جانے والا مائع جو ریشے نما عنصر پر مبنی ہوتا ہے
Graffian oviduct Noun قاذف نالی
Graffiti Noun عمارات یا گاڑیوں وغیرہ کی دیواروں پر بے ڈھنگی تصویریں اور تحریریں ۔
Graffito Noun ریوار کے نقوش یا کتبے خصوصاً وہ جو پرانے زمانے کے کھنڈروں میں نظر آتے ہیں ۔ استر کاری پر کھدائی کا کام جس میں اندر کی رنگ برنگی سطح نظر آتی ہے ۔ ( تاریخ ) گج کاری ۔
Graffito pottery Noun استر کاری پر کھُدائی کے کام والے برتن ، اِن میں رنگوں کی دو تہیں ہوتی ہیں اور کھُدائی کا کام اِس طرح کیا جاتا ہے کہ اندرُونی تہ کا رنگ نظر آنے لگتا ہے ۔
Grafitto Noun دیوار پَر کَندہ قدیمی کُتبے ۔ کِسی سطح پَر کَندہ قدیمی تحریریں ۔ فَرشوں پَر بے ڈَھنگے نقُوش ۔
Graft قلم پیوند ۔
Graft bone Noun جسم کے ایک جگہ سے ہڈی دوسری جگہ پر لگانا یا ایک شخص سے لے کر دوسرے کے جسم میں لگانا
Graft hybrid Noun پیوندی ۔
Graft hybridism Noun پیوند کاری ۔
Graft skin Noun جلدی پیوند
Graft transplant a piece of tissue that is isolated and joined to another tissue either in the same or a different orgaism so that subsequent frowth result in fusion of the tissues
Graftage Noun پیوند کاری ۔ پیوند کاری کا فَن ۔ اِس کا عمل ۔
Graftal Noun گرافٹیل ۔ جیومیٹری اشکال کے خاندان کا فرد جو فریکٹلز سے مشابہ لیکن کمپیوٹ کرنے میں آسان ہے ۔
Grafted Verb پیوست کیا لگایا ۔
Grafter Noun راشی ۔ ناجائز فائدہ اُٹھانے والا ۔
Grafting Noun پیوند ۔ قلم ۔ ایک پودے کی شاخ کاٹ کر کِسی دُوسرے درخت میں اِس طرح جوڑ دینا کہ وہ دوبارہ آگ آۓ ۔
Grafting bone Noun ہڈی کو پیوند لگانا
Grafting clay Noun قلم یا پیوند لگانے کا مسالہ ۔
Grafting skin Noun جلدی پیوندکاری
Grag in aerodnamics the force on a body moving through a fluid that acts in the opposite direction to the motion Phrase ڈریگ ، کی سیال میں حرکت کرتے ہوئے جسم پر حرکت کی مخالف سمت میں لگنے والی قوت ۔
Grager Noun ٹیٹری ۔ ایک قسم کا جھنجھنا ۔
Graham bell died in 1922 in the united state Phrase گراہم بیل نے ١٩٢٢ میں امریکا میں وفات پائی
Graham flour Noun گَندُم کا بے چھَنا آٹا ۔ اصل گَندُم کا آٹا ۔ جِس میں میدہ اور بھُوسی شامِل ہوں ۔