English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gradually the mountain would rise higher and higher Phrase بتدریج یہ پہاڑ بلند ہوتا چلا گیا
Gradually they became cooler دھیرے دھیرے وہ ٹھنڈے ہوتے گئے ۔
Gradually they became coolerultimately they should receive the warmth from the sun for life our earth is one of them
Gradually they lost thier heat
Gradually try and reduce the time to three minutes per page Phrase آہستہ آہستہ ایک صفحہ کو تین منٹ کم کرنے کی کوشش کریں
Gradualness Noun تَدریج ۔ بَتَدریج ۔
Graduand Adjective وہ طالب علم جس نے ڈگری امتحان تو پاس کر لیا ہو مگر ابھی تک اس کو سند عطا نہ کی گئی ہو ۔
Graduate Noun درجے مقرر کرنا ، حصوں میں تقسیم کرنا ، سند لینا ۔
Graduate equivalent Verb ڈگری کے برابر سند رکھنے والا ۔
Graduate faculty Adjective کالج یا یونیورسٹی کے اساتذہ جو سینئر کلاسوں کو پڑھاتے ہیں ۔
Graduate library school Adjective لائبریری سائنس میں ڈگری کورسز کرانے والا ارادہ ۔
Graduate teacher Adjective وہ استاد جو یونیورسٹی ڈگری کا حامل ہو ۔
Graduated Adjective دَرجہ بَند ۔ دَرجہ دار ۔ مَدَارج ۔ دَرجاتی ۔
Graduated an instrument is graduated if there are marks on it to indicate a scale of measurements Phrase نشان زدہ ، ہر وہ آلہ نشان زدہ تصور کیا جائے گا اگر اس پر کسی سکیل کے مطابق پیمائش کے لیے نشان لگائے گئے ہوں ۔
Graduated glass Noun شیشے کا کوئی برتن یا سلنڈر جِس پر مائع اشیا کا حُجم معلُوم کرنے کے لیے نِشان بنے ہوں ۔
Graduated income tax Adjective تدریجی محصول آمدنی ۔
Graduated instrument Noun درجہ دار آلہ ۔ کوئی ایسا آلہ جِس پر پیمائش کے لیے نِشانات بنے ہوۓ ہوں ۔
Graduateship Noun سند یافتگی ۔
Graduating class Adjective ڈگری کورس کا آخری سال ۔
Graduation Noun گرایجوایٹ ہونے کیفیت ۔ گرایجوایٹ ہونے کا عمل ۔ کالج یا اسکول میں سَنَد عطا کَرنے کی تَقریب ۔ کِسی آلے پَر نِشان جو دَرجے یا مِقدار کو ظاہر کَریں ۔
Graduator Noun سَنَد لینے والا ۔ دَرجہ بَندی کَرنے والا ۔ دَرجہ بَند ۔
Graduatory Noun سند لینے والا ۔ درجہ بندی کرنے والا ۔
Gradus Noun لاطینی یا یونانی شاعری کا مَدد گار لُغَت ۔ قاموسِ عروض ۔ تَدریجی مُشکل کی غنائی مَشقیں ۔
Graecism Noun یونانی محاورہ خصوصاً اس کی نقل دوسری زبانوں میں ۔ یونانی جذبات ۔ خیالات ۔ طرز تحریر وغیرہ اور ان کا تتبع ۔
Graecize Noun یونانی رنگ میں رنگنا ۔ یونانی قالب میں ڈھالنا ۔یونانیوں کا اتباع کرنا ۔
Graeco سابقہ بمعنی یونانی ۔
Graeco سابقہ بمعنی یونانی ۔
Graeco roman
Graecomania Noun یونانی چیزوں یا یونانیت کا خبط ۔
Graecomanic Adjective یونانی چیزوں یا یونانیت کا خبط رکھنے والا ۔