English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grade of service Noun گریڈ آف سروس ۔ ایک پروبیبلٹی جو ایک شیئرڈ کمیونیکیشنز نیٹ ورک مثلا پبلک ٹیلیفون سسٹم کے صارف کو اس وقت ملے گی جب آل چینلز بزی تمام چینل مصروف کا سگنل ہو ۔
Grade school Noun پرائمری اسکول ۔ مڈل اسکول ۔ ایک ابتدائی اسکول جِس میں طُلبہ کو مُختَلِف جماعتوں میں تَقسیم کیا جاتا ہے ۔
Grade schoolgrade school
Grade separation Noun اُوپَر نیچے سڑک ۔ زیریں راستہ ۔ بالائی راستہ ۔ ریلوے کراسِنگ میں آمدورفت میں رُکاوٹ یا حادثات سے بَچنے کے لیے بنایا گیا زیریں یا بالائی راستہ ۔
Grade up Idiom بہتر بنانا ۔
Graded درجہ بند ۔ درجہ وار ۔
Graded approach Adjective تدریس کے اس طریقہ میں درجہ بدرجہ تدریسی مواد شکل سے مشکل تر کیا جاتا ہے ۔
Graded difficulty Verb طلبہ کے اکتساب کو درجہ بدرجہ بڑھانے کے لیے بتدریج مشکل بڑھاتے جانا ۔
Graded reader Adjective وہ کتاب جس میں مخصوص سطح وقت تک ریڈنگ انسٹرکشن ہو ۔
Graded tax درجہ وار محصول ۔
Gradely Adjective خوش اندامی سے ۔ اچھے طریقے سے ۔ ترتیب سے ۔
Grader Noun دَرجہ بَندی کَرنے والا ۔ اسکول کے کِسی دَرجے کا مُتعلّم ۔ دَرجہ بَندی کے لیے مُستَعمِل کوئی مشین ۔
Gradient Noun ڈھلان کا دَرجہ جیسے زمین کا ۔ چَڑھاوٴ کی شَرَح ۔ سلامی ۔ ڈھال ۔ ڈھلاوٴ ۔ اُتار چَڑھاوٴ ۔
Gradient of reinforcement Adjective یہ نظریہ کہ جلد کمک دہی رد عمل میں پختگی کی ضامن ہے ۔
Gradin Noun گریڈائن ۔ نِشِستوں کی قطار دَر قطار کا ایک سِلسِلہ ۔ پَتھّر کی شیلف جو قُربان گاہ کے پیچھے اُوپَر کی طرف دیوار میں پیوست ہوتی ہے ۔
Gradine Noun سنگ تراشوں کی دندانے دار چھینی ۔
Grading Noun درجہ بندی ۔ مناسب ڈھال سازی (سڑکوں کی ) ۔
Grading on the curve Verb یعنی کلاس میں مخصوص رینج مثلا ۴۰ سے ۶۰ کے درمیان تمام طلبہ کو گریڈ دینا ۔
Gradingradine
Graduaily Adverb رفتہ رفتہ ۔ آہستہ آہستہ ۔ بتدریج ۔ تدریجاً ۔
Gradual Adjective تدریجی ۔
Gradual psalm Noun تدریجی مناجاتیں ۱۲۰ سے ۱۳۵ تک
Gradual tax تدریجی محصول ۔
Gradual taxation graduated tax Adjective تدریجی محصول بندی یا محصول آمدنی ۔
Gradualism Noun تَدریجیت ۔ اصُول تَدریجی تَرقّی ۔ تہلیلیت ۔
Graduality Noun تدریج ۔ حالت تدریجی ۔
Gradually Adverb رَفتہ رَفتہ ۔ آہِستہ آہِستہ ۔ بَتَدریج ۔ تَدریجاً ۔
Gradually he became well known and the people trusted him
Gradually he became well known and the people trusted him
Gradually the earth became cooler the conditions became favourable for life Phrase بتدریج زمین ٹھنڈی ہوتی چلی گئی زندگی کے لیے حالات مناسب ہو گئے