English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Graceless Adjective کم بخت ، بد نصیب ، مردُود ، بے شرم ، بے حیا ، بد ذوق ۔
Gracelessly Adverb بے حیائی سے ۔ بے شرمی سے ۔ کم نصیبی ۔ کم بختی ۔
Gracelessness Noun بے حیائی ۔ بے شَرمی ۔ بَد نَصیبی ۔ کَم بَختی ۔ بے لُطفی ۔
Gracile Adjective دبلا ۔ پتلا ۔ نازک ۔
Gracileness Noun دُبلا پن ۔ چھریرا پن ۔ پتلا پن ۔
Gracility Noun دُبلا پَن ۔ چھَریرا پَن ۔ نازُک پَن ۔
Gracillariidae Adjective گریسی لریڈا ۔ حفار حشرے ۔ پتوں پر دھبے پیدا کرنے والے حفار حشرات ۔ نہایت چھوٹے چھوٹے اور نازک پتنگوں کا خاندان ان کے پر باریک لمبے جھالر نما ہوتے ہیں ۔ یہ جسم کے اگلے حصہ کے ساتھ اوپر کو اٹھے رہتے ہیں ۔
Gracills Verb ران کا لمبا پٹھا ۔
Graciosity Noun مہربانی ۔ عنایت ۔ شفقت ۔ تواضع ۔
Gracioso Noun ہپسانوی کامیڈی کا مخسرہ ۔
Gracious Phrase رحیم ، کریم ۔
Graciousgood me
Graciously Adverb مہربانی سے ، کریمی سے ، رحمت سے ۔
Graciousness Noun مہربانی ۔ عنایت ۔ تواضُع ۔
Grackle Noun شُمالی امریکا کے بے شُمار لَمبی دُم والے پَرِندوں میں سے کوئی ایک جیسے مینا ۔
Gradable قابلِ درجہ بندی ۔
Gradate Verb مَدغَم ہونا جیسے ایک رَنگ کا دُوسرے میں ۔ تَرتیب وار مُرَتّب کَرنا ۔ دَرجہ بَندی کَرنا ۔ مَدغَم ہونا ۔
Gradation Noun تدریج ، ترتیب ، تدریجی مدارج ، ارتقا ، مراتب ۔
Gradational Adjective تدریجی (ترتیب تغیر وغیرہ) ۔
Gradationally Adverb تدریجی لحاظ سے ۔
Gradatory Adjective درجہ بہ درجہ ۔ تدریجی ۔ سلسلہ وار ۔ ترتیب وار ۔
Grade Noun گریڈ ۔ دَرجہ ۔ پایہ ۔ رُتبہ ۔ مَرتبہ ۔ نِسبَتی مقام ۔
Grade a measure of angle such that there are 100 grades in a right angle Phrase گریڈ ، زاویے کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک معیار ۔
Grade crossing Noun لیول کراسِنگ ۔ گریڈ کراسِنگ ۔ ہَموار قطع ۔ ایک ہی سطح پَر ریلوے کی پَٹڑی اور سڑک کا ایک دُوسرے کو کاٹنا ۔
Grade hungry Adjective وہ طالب علم جس کو اعلی گریڈ لینے کی تمنا اور ہوس لگی ہو ۔
Grade inflation Adjective کسی ادارہ کا گریڈنگ کا ڈھیلا معیار ۔
Grade labelling Adjective افسر اعلیٰ کے معیار کے مطابق مال تجارت پر تجارتی نشان لگانے کا عمل ۔
Grade level Verb سکول میں حاصل کردہ گریڈ سے تعلیمی پختگی کا اندازہ لگانا ۔
Grade level retardation Verb اپنے درجہ کے عمومی طلبہ سے کم گریڈ حاصل کرنا ۔
Grade norm Adjective مخصوص گریڈ کا اوسط سکور ۔