English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gra dual taxation | تدریجی محصول بندی ۔ | |
| Graafian | Adjective | (تشریح) کیسہ ۔ بیض دان ۔ |
| Graafian follicle | Adjective | خصیہ الرحم کے نزدیک ایک گول خانہ ۔ |
| Graaflan follicle | Noun | خصیتہ الرحم کے نزدیک ایک گول خانہ آنکھ کی جراحی میں استعمال ہونے والا ایک چاقو ۔ |
| Grab | Noun | ایک قسم کی دو مستولی کشتی ۔ |
| Grab bag | Noun | تھیلا جس میں بہت ساری چیزیں رہتی ہیں اور مقررہ فیس دے کر اس میں سے کوئی چیز نکالی جاسکتی ہے ۔ |
| Grab game | Noun | ایک قسم کی چوری ۔ |
| Grab off | Verb | جلدی میں یا طاقت سے حاصل کر لینا ۔ |
| Grab rope | Noun | ٹیک رَسّا ۔ جہاز پَر رَسّیوں میں سے کوئی ایک جو بوقتِ ضرورت پَکڑی جا سکے ، جِسے دُوسری کَشتی کے ملاح ساتھ لگنے کے لیے پَکڑ لیتے ہیں ۔ |
| Grab stake | قلم کے مزدور کی اجرت ۔ | |
| Grab the chance | Verb | بے صبری اور جلدی سے موقع سے فائدہ اُٹھانا ۔ |
| Grabbable | Adjective | غَضَب ہونے کے قابل ۔ |
| Grabbed | Verb | گرفت کیا پکڑا ۔ |
| Grabber | Noun | گریبر ۔ ۱ ۔ ویڈیو کیمرہ یا ایسی دوسری فل موشن ویڈیو سورس سے گرافیکل امیج حاصل کرنے کے لیے انہیں میموری میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ۔ ۲ ۔ ڈیٹامقید کرنے کے لیے ایک ڈیوائس ۔ ۳ ۔ ایک سافٹ وئیر جو دکھائی جانے والی سکرین امیج کی تصویر کھینچنے جس کے لیے یہ ویڈیو میموری کی کچھ تعداد ڈسک پر موجود فائل میں منتقل کر دیتا ہے ۔ ۴ ۔ کچھ گرافک بیسڈ ایپلیکیشن میں مائوس پوائنٹر کی ایک خاص قسم ۔ |
| Grabble | Verb | ٹٹولنا ۔ چاروں ہاتھ پاﺅں کے بل چلنا ۔ پکڑنا ۔ |
| Grabby | Noun | پیادہ سپاہی ۔ |
| Graben | Noun | گرابین ۔ دو یا زیادہ رَخنوں کے ذریعے پیدا شُدہ زمین کی سطح پَر لَمبُوترا گڑھا ۔ |
| Grace | Noun, Verb | انداز ۔ حرکات و سکنات کی دل آویزی ۔ آن بان ۔ |
| Grace cup | Noun | شراب کا پیالہ جس کا دور دعائے طعام کے بعد ہوتا ہے ۔ رخصتی جام ۔ |
| Grace mark | Noun | (فلسفہ و نفسیات ) رعایتی نمبر ۔ رعایتی نشانات ۔ |
| Grace note | Noun | آرائشی سُر ۔ زائد سُر جو محض خُوبصُورتی کے لیے بجایا جاۓ اور چھوٹی تَرسیم اعداد میں تحریر ہو ۔ |
| Grace period | Noun | بیمہ رعایتی مدت ۔ |
| Grace to boot | Adverb | ہماری مدد کے لیے ۔ |
| Graced | Verb | دلکش بنایا آراستہ کرنا ۔ |
| Graceful | Adjective | دلکشی ، دلربا ، خوبصورتی ، حسین ۔ |
| Graceful exit | Noun | گریس فل ایگزٹ ۔ ایک پروسیس کو باقاعدہ طریقے سے ختم کرنا اگرچہ ایرر بھی موجود ہوں اس سے آپریٹنگ سسٹم یا پیرنٹ پروسیس دوبارہ نارمل کنٹرول حاصل کرلیتا ہے جس سے سسٹم توازن کی حالت میں آجاتا ہے ۔ |
| Graceful presence | Noun | خوشنما منظر ۔ دلکش شخصیت ۔ |
| Gracefully | Adverb | خوش اُسلوبی سے ۔ دلبری سے ۔ سلیقے سے ۔ |
| Gracefulness | Noun | لطافت ۔ خوش اُسلوبی ۔ دلربائی ۔ |
| Graceility | Noun | دبلا پن ۔ نزاکت ۔ سادگی ء بیان ۔ فصاحت ۔ |