English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Governorgeneral Noun صُوبہ دارِ اعلیٰ ۔ گوَرنَر جنرل جِس کے تحت کوئی گوَرنَر یا ڈِپٹی گوَرنَر ہوں ۔
Governorship Noun گوَرنَری ۔ صُوبہ داری ۔
Govt jobs would be offered to the educated people Phrase پڑھے لکھے لوگوں کو سرکاری نوکری مل جائے گی
Gowan Noun گُل بابونہ یا کوئی اور سفید یا زرد خودرو پھول ۔
Gowanedgowany
Gowdie Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Gowk Noun کُکو چِڑیا ۔ اول جلول ۔ کم عقل آدمی ۔ احمق ۔
Gowk storm Noun مختصر طوفان ۔ تھوڑی دیر رہنے والا طوفان یا مصیبت ۔
Gowl Verb چیخنا ۔ چلانا ۔ شوروغل مچانا ۔
Gown Noun عورتوں کا جامہ پشواز ، سایہ ، چُغہ جو وکیل اور پروفیسر پہنتے ہیں ۔
Gown boy Noun مدرسہء اوقاف کا طالب علم ۔
Gown red Verb لال دانے بچوں کا ایک مرض جو دانت نکلنے کے دنوں میں نمودار ہوتا ہے ایک قسم کی دار چینی ۔
Gowned Adjective چوغہ پہنے ہوئے ۔ گون پہنے ہوئے ۔
Gownsman Noun چوغہ پوش ۔ جیسے وکیل ، پادری ، رُکنِ جامعہ ۔
Gownsmangownman
Gowpen Noun بقدر کف دوست ۔ چُلّو (دونوں ہتھیلوں کو ملا کر ) ۔
Gowpenful Noun دو چُلّو بھر ۔
Goy Noun یہودیوں کے ہاں غیر یہودی کا نام ۔
Goygoi
Goyle Noun تنگ گھاٹی ۔ درہ ۔
Goyrands injury
Gozail Name گوزیل ۔ بہادر ۔ جری ۔ دلیر ۔ شجاع ۔
Gozial Name گوزیل ۔ دلیر بہادر ۔
Gozil Name گوزل: دلیر ۔ جری ۔ نڈر ۔ شجاع۔
Gozzard Noun بطوں کی نگرانی کرنے والا ۔
Gpa Adjective گریڈ پوائنٹ اوسط ۔
Gpi جی پی آی ۔ پاگل شخص کو پاگل پن کا دورہ ۔
Gpi جی پی آی ۔ پاگل شخص کو پاگل پن کا دورہ ۔
Gpl Noun جنرل پیرالسس آف دی افسین کا مخفف ۔
Gpt test Noun گلوٹیمک ہائرووک ٹرانس امائنیز ٹیسٹ ۔