graceful exit – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گریس فل ایگزٹ ۔ ایک پروسیس کو باقاعدہ طریقے سے ختم کرنا اگرچہ ایرر بھی موجود ہوں اس سے آپریٹنگ سسٹم یا پیرنٹ پروسیس دوبارہ نارمل کنٹرول حاصل کرلیتا ہے جس سے سسٹم توازن کی حالت میں آجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu