gorgonacea – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گورگو نیسیا ۔ مرجانی ۔ مرجانی جانداروں کا ایک آرڈر ۔ سخت جلد کورل جن میں سی فینز ۔ سی فیدرز ۔ سی وہپس وغیرہ شامل ہیں ۔ بحر ہند اور بحرالکاہل میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu