English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Good value Idiom اچھی قیمت ۔
Good ware makes a quick market Idiom اچھے مال کے بکنے میں دیر نہیں لگتی ۔
Good watch prevents misfortune Idiom جو شخص محتاط رہتا ہے اِس پر مصیبت نہیں آتی ۔
Good well see you at eighto clock then
Good wife Noun گھر والی ۔ اہل خانہ ۔
Good will Noun نیک خواہی ۔ بہی خواہی ۔ نیک اندیشی ۔ خیر خواہی ۔
Good will and omnipotent power Noun مشيتِ ايزدی ۔ اور اس کی قدرت کاملہ
Good wine need no bush Noun مشک آن است کہ خود ببود نہ کہ عطار بگوید ۔
Good wine needs no bush Idiom اچھی چیز خود بخود مشہور ہو جاتی ہے ۔
Good wine needs on ivy bush
Good word تعریف یا تحسین کے کلمے ۔
Good words cool more than cold water Idiom میٹھے الفاظ ٹھنڈے پانی کی نسبت زیادہ تسکین بخشتے ہیں ۔
Good work اچھا کام ۔ نیک کام ۔ نیکی ۔
Good workman are seldom rich Idiom اچھے کاریگر کو پیسے کی پرواہ نہیں ہوتی ۔
Goodbye Interjection فی امان اللہ ، خدا حافظ ۔
Goodgeon Noun جہازوں وغیرہ کا ایک چھلا جِس میں ہک فُٹ ہو جاتا ہے ۔
Goodhap Noun خوش بختی ۔
Goodish Adjective کسی قدر اچھا ۔
Goodlihead Noun خوبصورت ۔ حسین ۔
Goodlike Noun خوش رو ۔ خوبصورت ۔ اچھا ۔
Goodly Adverb خوبصورت ۔ حسین ۔ شکیل ۔ بڑا سا ۔
Goodman Noun گھر کا سر براہ ۔ گھر والا ۔ گھر کا مالِک ۔
Goodness Noun نیکی ، نکوئی ، خوبی ، لُطف ، مہربانی ، جُودو سخا ، خدا ۔
Goodness gracious ( کلمہء فجائیہ ) اظہار تعجب یا غصہ کے لئے ۔
Goodpasture Noun پھیپھڑوں کے اخراج خون کا خلل اور گردوں کا مرض جس کے دوران پیشاب میں خون آتا ہے جس سے بول اور سوجن ہوجاتی ہے ۔
Goodpastures syndrome
Goodpastures syndrome
Goods مال ۔ تجارتی سامان ۔
Goods account حساب اشیاء ۔ مال کھاتہ ۔
Goods and affects Noun جائداد منقولہ ۔