English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gongorism Noun صناعیّت ۔ تَصنُّوع آمیز اَسلُوب ۔ گَنگوری ۔ ایک پُر تَکَلُّف رنگین ادبی اَسلُوب ۔
Gongoristic Adjective گَنگوری کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ تَصنُّع آمیز ۔
Goniadidae Adjective گونیاڈیڈا ۔ بحری کنڈل کیڑے ۔ آزادانہ بہاو پر رہنے والے بحری کنڈل کیڑے سمندروں کے ساحلوں کے قریب بہتات میں پائے جاتے ہیں ۔
Goniatite Noun متحجر سرپایہ کی ایک نوع ۔
Gonidial Adjective تخمک سے متعلق ۔
Gonidiogenous Adjective تخمک زا ۔
Gonidioid Adjective تخمک نما ۔
Gonidiophore Adjective غبیرہ بردار ۔
Gonidiose Adjective تخمک دار ۔
Gonidium Noun تخمک ۔ غبیرہ ۔
Gonidospore Noun بیج ، بذرہ
Gonimic Adjective ( نباتیات ) تخمک سے متعلق جو سبز رنگ کا نہ ہو ۔
Gonimium Noun ( نباتیات ) تخمک جو سبز رنگ کا نہ ہو ۔
Goniolimon cabulicum Noun مشناوارد
Goniometer Noun زاویہ پیما ۔ گُنیا ۔ سَمت نُما ۔ ٹھوس زاویہ ناپنے کا آلہ ۔
Goniometer an instrument for measuring bearing of angles used for example in x ray diffraction Phrase سمت نما ، زاویہ پیما ، قلموں کے زاویوں کی پیمائش کے لیے ایک آلہ ۔
Goniometric Adjective زاویہ پیمائی سے مُتعلّق ۔ زاویہ پیمائی کا ۔
Goniometrical Adjective زاویہ پیمائی سے مُتعلق ۔
Goniometry Noun زاویہ پیمائی ۔ ٹھوس زاویہ ناپنے کا عِلم ۔
Gonion Noun جبڑے کا سب سے اوپر والا ، اندرونی اگلا حصہ یعنی گوشینہ
Gonioscope Noun زاویہ بین
Gonioscopy Noun ایک آلہ جِس کی مَدَد سے آنکھ کے امامی خانہ کے زاویہ کی پَیمائش
Goniotomy Noun گَلاکوما کے لیے آپرَیشَن
Gonish Name گونیش : سورج ۔ آفتاب ۔
Gonitis Adjective گھٹنے کی سوزش ۔
Gonium Noun مولدہ ۔ نبتی خلیہ ۔
Gonloscopy Noun گونیو سکوپ کی مدد سے آنکھ کے اندرونی خانے کا معائنہ کرنا ۔
Gono Noun توالد ۔ تناسُل ۔
Gonoblast Noun ( حیاتیات ) مولد نہوض ۔
Gonoblastic Adjective ( حیوانیات ) مولد نہوض سے متعلق ۔