English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gonaagial | Adjective | مولدہ دانسے متعلق ۔ |
| Gonad | Adjective | مردانہ یا زنانہ جنسی غدودیں ۔ |
| Gonad an animal organ that produces gametes | Phrase | مولدہ ، خصیہ یا تغمدان ، تناسلی غدود جو نطفہ یا بیضہ پیدا کرتا ہے ۔ |
| Gonadal dysgenic | Noun | ٹرنر سنڈروم |
| Gonadectomy | Verb | خصی بنانا خصیے نکال دینا ۔ |
| Gonado advent | Noun | مولدہ آغاز |
| Gonado trophins | Noun | غدہ نخامیہ کے سامنے کے حِصّے میں پیدا ہونے والا مادہ جو بیضہ دان سے خارِج کراتا ہے ۔ |
| Gonadotrophic | Noun | غَدہ تَناسلی پر اثَرانداز ہونا |
| Gonadotrophic harmones | Noun | دماغ کے اندر موجود گول غدودوں سے خارج ہونے والے ہارمون ، آنول سے بھی یہ ہارمون خارج ہوتے ہیں |
| Gonadotrophic hormone | Noun | تناسلی غدود کے عمل کو تیز کرنے والے ہارمونوں میں سے کوئی ۔ |
| Gonadotrophin | Adjective | جنسی غدود کو تحریک دینے والا ہارمون ۔ |
| Gonadotropic hormones | گونا ڈوٹراپک ہار مونز ۔ معدے کے متعددہار مونز گو ناڈز ( جنسی ہارمونز ) کی کار کردگی کو متاثر کرتے ہیں ۔ | |
| Gonadotropin | Adjective | گونا ڈوٹراپین ۔ محرک مولدہ ۔ ایسا مادہ جو تناسلی کو متحرک کرتا ہے ۔ |
| Gonads | Adjective | نالی بغیر وہ جنسی غدود جو جنسی ہارمون پیدا کرتے ہیں نر میں اس کو حفیہ جب کہ مادہ میں بیضہ کہتے ہیں ۔ |
| Gonaduct | Noun | مولدہ نلی ۔ |
| Gonadylseric | گونا ۔ کیل کےلیے سیرم گونیڈوٹرافن منہ کے ذریعے دیا جاتا ہے ۔ | |
| Gonagra | Adjective | گھٹنے کے جوڑ کا درد ۔ |
| Gonal | Name | گونل: منور ۔ روشن ۔ تاباں ۔ |
| Gonalgia | Adjective | گھٹنے کا درد ۔ |
| Gonan | گونین ۔ سیرن گونیڈوٹرافن ۔ | |
| Gonangium | Noun | مولدہ دان ۔ |
| Gonapophysis | Adjective | گوناپوفائسز ۔ تخم ریز مطول ۔ تھائیسا نورین حشرات کے تناسلی آرمیچر میں باہر کو نکلنے والی نالی میں کوکسائیٹ کی تطویل ۔ |
| Gonarthritis | Adjective | گھٹنے کی سوجن ۔ |
| Gonarthrocace | Noun | گھٹنے کے جوڑوں کی دقی سوزش |
| Gonarthrotomy | Noun | گھٹنے کے جوڑ کو کاٹنا |
| Goncyte | Noun | جنین کا ابتدائی تولیدی خلیہ |
| Gond | Noun | گونڈ ۔ وسطی ہند کی ریاست مدھیہ پردیش کی قدیم دراوڑی نسل کی اقوام کا کوئی فرد ۔ |
| Gondaz | Name | گونداز: توپ چلانے والا ۔ توپچی ۔ |
| Gondi | Noun | گونڈی ۔ دراوڑوں کی بولی ۔ |
| Gondola | مور پنکھی ۔ |