English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gonosomal Adjective مولدیہ سے متعلق ۔
Gonosome Noun ( حیوانیات ) مولدیہ ۔ مولد جسم ۔
Gonosphere Noun ( نباتیات ) بعض سماروغ میں پایا جانےوالا چھوٹا کرہ ۔
Gonostome Adjective گونوسوم ۔ مولد جسم ۔ شکمکی دہن ۔ شکمک دار غیر فقاریہ حیوانوں کی تولید نالی کا حصہ ۔
Gonostyle Adjective گونوسٹائل ۔ مولدہ ابرہ ۔ مکھیوں کا تخم ریز مطول ۔
Gonotheca Adjective مولد دان ۔
Gonotheceal Adjective مولد دان سے متعلق ۔
Gonous Noun حیوان زا ۔ بچہ زا ۔
Gonozooid Noun ( حیوانیات ) مولد حُوین ۔
Gonsal Name گونسل ۔ مقدس دن ۔
Gonsel Name گونسل: مقدس یوم ۔ متبرک دن ۔ پاکیزہ روز ۔
Gonum bistorta Noun انجبار ۔
Gonvenience goods com Adjective سہولت کی چیزیں مثلا برتن یا آسانی سے تیار ہونے والا طعام ۔
Gony campsis Noun گھٹنے کا ٹیڑھا ہونا
Gonyalgia Noun گھٹنے کا درد
Gonyaulax Noun تازہ ، نمکین یا کھاری پانی میں زرد رنگ کا جرثومہ
Gonydeal Adjective منقار اسفل سے متعلق ۔
Gonyocele Noun گھٹنے کے جوڑ کی دقی سوزش
Gonyoncus Noun گھٹنے کی رسولی
Gonys Noun منقار اسفل ۔
Goo Noun چِپَکنے والی شے ۔ بہت زیادہ جَذباتیّت ۔
Goober Noun مٹر ۔ مٹر کے دانے ۔
Gooch crucible Noun ایک چھوٹا سا پیالہ جس کے پیندے میں سوراخ ہوں اور جو ایسیسٹاس کے ریشوں سے ڈھکا ہوا ہو ۔
Good Adjective اچھا ، بھلا ، عمدہ ، نفیس ، موزوں ، پاکیزہ ۔
Good advice Noun قُرآن مجید ۔دنیا و آخرت کے مسا ئل اور اُن کے حل پر مبنی احکامِ الہی کی بہترین اور نصیحت آموز کتاب
Good advice is beyond price Phrase نیک نصیحت لا قیمت
Good advice may be given but not good manners
Good advice may be given but not good manners
Good advice too which he did not always take but which always influenced him
Good after noon سہ پہر کے وقت کا سلام ۔