English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gondola car | Noun | ( امریکا ) ریل کا ڈبہ جس کے کنارے نیچے ہوتے ہیں ۔ |
| Gondolet | Noun | چھوٹا بجرہ ۔ |
| Gondolier | Noun | بَجَربان ۔ گنڈولا ران ۔ گنڈولا چلانے والا ۔ بَجرا کھینے والا ۔ کَشتی چلانے والا ۔ |
| Gondz | Name | گوندز:سورج ۔ افتاب ۔ صاف ۔ چکنا ۔ |
| Gone | Adjective | رَفتہ ۔گیا ہُوا ۔ ختم شُدہ ۔ صَرف شُدہ ۔ گُزرا ہُوا ۔ ماضی ۔ مَرحوم ۔ مُردہ ۔ |
| Gone a million | Noun, Adjective | ملین کی تعداد والا ۔ دس لاکھ پر مشتمل ۔ بری طرح ہارا اور پٹا ہوا ۔ |
| Gone by | Adjective | قدیم زمانہ ۔ ماضی ۔ گزشتہ زمانہ ۔ پرانا وقت ۔ |
| Gone coon | Noun | لا علاج ( جس کے معاملہ میں کوئی امیدباقی نہ ہو ) ۔ |
| Gone is the goose that did lay golden eggs | Phrase | وہ دن ہوا ہوئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے |
| Gone is the goose that laid golden eggs | Phrase | وو دن گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے |
| Gone is the goose that lay the golden eggs | Idiom | وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اُڑایا کرتا تھا ۔ |
| Gonecystic | Noun | لیسہ منی سے متعلق |
| Gonecystis | Noun | کیسہ منی |
| Gonecystitis | Noun | سوزش کیسہ منی |
| Gonecystopysis | Noun | کیسہ منی میں پیپ پڑنا |
| Gonecytsis | Verb | منی پیدا کرنے والے خانے ۔ |
| Gonehemia | Noun | خون میں سوزاکی مادہ |
| Gonel | Name | گونل ۔ درخشاں ۔ تاباں ۔ روشن ۔ چمکدار ۔ منور ۔ |
| Goneness | Noun | بیہوشی ۔ واماندگی ۔ |
| Gonepoiesis | Noun | تولید منی |
| Gonepoietic | Noun | تولید منی سے متعلق |
| Goner | Noun | کوئی شے یا شخص جو مَر چُکا ہو ۔ گُم ہو چُکا ہو ۔ جِس کی بحالی کی کوئی اُمِّید نہ ہو ۔ |
| Gonfalon | Noun | جھَنڈا ۔ نِشان ۔ عَلَم ۔ گون فیلون ۔ صَلیبی ۔ |
| Gonfalonier | Noun | گون فیلون بَردار ۔ نِشانچی ۔ عَلَم بَردار ۔ از منہٴ وُسطی کی بعض ریاستوں کا مَجَسٹریٹ اعلیٰ ۔ |
| Gonfaloniership | Noun | علم برداری ۔ |
| Gonfalonire | Noun | نشانچی ۔ علم بردار ۔ جھنڈے والا ۔ |
| Gong | Noun | گھَنٹا ۔ جَرس ۔ گھَڑیال ۔ دھات کی بنی ہوئی رکابی ۔ تھالی نُما گھَنٹی جِسے ہتھوڑے سے بجاتے ہیں ۔ |
| Gong bell | Noun | طشتری نما گھنٹی ۔ |
| Gonglionic blockade | Noun | غدہ زائدہ کے اتصالی مقام پر کسی دوا کی وجہ سے رکاوٹ پیدا ہونا |
| Gongoresque | Adjective | مصنوعی اسلوب سے متعلق ۔ |