English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gonoblastidial Noun ( حیوانیات ) نہوض ہیکل سے متعلق ۔
Gonoblastidium Noun ( حیوانیات ) نہوض ہیکل ۔
Gonocalycine Adjective مولدہ کمامہ سے متعلق ۔
Gonocalyx Noun ( حیوانیات ) مولد کمامہ ۔
Gonocele Noun خصیوں یا کیسہ منی کا پھیل جانا
Gonocheme Noun ( حیوانیات ) مرجانی حرکی نہوض ۔
Gonococal complement fixation Noun سوزاک کی تَشخیص کے لیے مَخصُوص سیرولوجیکَل ٹیسٹ
Gonococcal Noun سوزاک کی تشخیص کا ٹیسٹ ۔
Gonococcal conjuctivitis Noun سوزاکی آشوب چشم
Gonococcemia Noun خون میں گونوکو کائی کی موجودگی
Gonococci Noun جراثیم جِن سے سوزاک پیدا ہوتا ہے ۔
Gonococcus Adjective سوزاک پیدا کرنے والے جراثیم ۔
Gonodendrum Adjective کونو ڈینڈرم ۔ مولدہ بردار ۔ مولدہ بردار کے گچھے رکھنے والا شاخ دار شاخ ڈھانچہ ۔
Gonogenesis Noun جَرثومی تَکوین ۔ جَرثومی خُلیے کے پُختہ ہونے کا عمل ۔ سوزاک زانی ۔
Gonoph Noun جیب کترا ۔
Gonophage Noun اتلاف سوزاکی مادہ
Gonophore Noun مولدہ بَردار ۔ پھُول کے مَحوَر کی طوالَت جِس پَر بُقچہٴ گُل اور زرریشہ غلافِ گُل سے اُوپَر ہوتا ہے ۔ {حیوانیات} مَرجانیہ میں تناسلی کیسوں میں سے ایک ۔
Gonophoric Adjective مولدہ بَردار کا ۔ مولدہ بَردار کے مُتعلّق ۔
Gonopodium Adjective گونو پوڈئیم ۔ ماہی تخم ریز ۔ نر مچھلیوں کا مقعدی ہیپر ۔ یہ تبدیل ہو کر دخول پذیر عضو بن چکا ہے ۔ مولدہ نالپا ۔
Gonorea Noun سوزاک ۔
Gonorrhea سوزاک ۔
Gonorrheal Noun سوزاک سے پَیدا ہونے والا
Gonorrheal bubo Noun سوزا کی بد
Gonorrheal ophthalmia Noun طبقہ ملتحمہ کی سوزا کی سوزش
Gonorrhoea سوزاک ۔
Gonorrhoeae neisseria Noun سوزاک کا سبب بننے والی
Gonorrhoeal Verb سوزاک کے باعث آنکھ آنا ۔
Gonorrhoeal fibrositis Noun ریشہ دار سوزاکی سوزش
Gonorrhoeal ophthalmia سوزاکی ۔ سوزک سے پیدا ہونے والا ۔
Gonoscheocele Noun ورم خصیہ ، منوی ، منی سے خصیوں کا پھول جانا