English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Golgi cell Adjective گالجی سیل ۔ گالجی خلیہ ۔ چھوٹے سے ایکسونز کے اعصابی خلیہ ایکسون شاخ دار شاخ چلتا ہوا خلیہ کے پاس پہنچ کر ختم ہو جاتا ہے ۔
Golgi complex golgi apparatus Adjective گالجی کمپلیکس ۔ متعدد حیوانوں اور پودوں کے یو کیریوٹیک خلیوں میں پایا جانے والا سائٹو پلازمک خلوی عضو ۔ مختلف مادوں کے بین الخلیاتی اخراج سے تعلق رکھتا ہے ۔
Golgotha Noun گالگوتھا ۔ حَضرَت عیسیٰ علیہ السلام کے پھانسی پانے کی جگہ ۔ صَلیب گاہ ۔ قُربانی کی جگہ ۔ مَدفَن ۔
Goliard Noun بارہویں اور تیرہوی کا مزاح نگار شاعر ۔ مسخرا وغیرہ ۔
Goliardery Noun مزاح نگاری ۔ مسخرگی ۔
Goliath Noun دیوہیکل شخص یا ایک بڑا ادارہ ۔
Goliath beetle Noun جِنس کا بڑا افریقی بھونرا ۔ ایک چھوٹا بھونرا ۔ ایک چھوٹا سا جانور ۔
Golliwog Noun بھڑکیلے لِباس میں ایک نرم سیّاہ رو پھولے پھولے بالوں والی گُڑیا ۔
Gollop Noun, Verb جلدی جلدی نِگلنا ۔ ہبوڑنا ۔ سپوٹا ۔ ہڑپّا ۔
Golly Interjection حیرانی کا کَلمہ جیسے خُدایا ۔ ستائش کا کَلمہ ۔ خُدا قَسَم ۔
Golly wog Noun مضحک گڈا ۔
Golossologist Noun ماہر مصطلاحات ۔
Goluptious Adjective خوش ذائقہ ۔ لذیذ ۔ خوش گوار ۔
Gomarin Noun پروفیسر فرانس گومر کا پیرو جس نے کالونیت کی حمایت کی تھی ۔
Gombeen Noun نہاجنی ۔ سود خواری ۔
Gombeen man Noun مہاجن ۔ سود خوار ۔
Gombeenism Noun مہاجنی ۔ سود خواری ۔
Gome Noun گاڑی کے پہیے کے دھرے پر پائی جانے والی روغنی چکنائی ۔
Gomer Noun بندوق کی مخروطی گول پیندے والی کھوٹی ۔
Gomerel Noun بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔
Gomers sons were ashkenaz riphath and togarmahgenesis 10 3
Gomphiasis Noun ( طب ) دانت ہلنا ۔
Gomphidae Adjective گمفیڈا ۔ گرز دم بھنبھیری ۔ گرز نما دم والے سنجا قک ان کی آنکھیں بڑی اور آپس میں ملی ہوئی ہوتی ہیں پچھلے پر بنیاد کے پاس جوڑے ہوتے ہیں ۔
Gomphodont Adjective ( مرضیات ) دندانی جوڑ کی طرح لگایا ہو ۔
Gomphosis Adjective نعل بندی جوڑ بندی پور ۔
Gomphotheriidae Adjective گومفوتھریڈا ۔ فیلان اول ۔ معدوم ممالیہ ان کی سونڈیں یا لمبی ناکیں ہوتی تھیں ۔ ہاتھیوں کے گروپ سے تعلق رکھتے تھے ان کے جبڑے لمبے اور چبانے والے دانت ہوتے ہیں ۔
Gomphrena sessilis Noun کاسنچری ، مکونوونا
Gon Noun ایسی عورت جس کی نظر سے دیکھنے والا پتھر ہو جاتا تھا ، بد شکل ۔
Gon o
Gonaab Name گوناب: سنگھار کی سرخی ۔ گلگونہ ۔