English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Golden wedding Noun شادی کی پچاس ویں سالگرہ ۔
Golden wing Noun سنہرے بازﺅں والا کٹ پھوڑا ۔
Goldeneye Noun زَرچَشمی بطخ ۔ سُنہری آنکھوں والی غوطہ خور بطخ جِس کے نَر کی جِلد پَر سفید و سیاہ دھبے ہوتے ہیں ۔
Goldenly Adverb شاندار طور سے ۔ سونے کی طرح ۔
Goldenness Noun سُنہرا پَن ۔
Goldenrod Noun گولڈن راڈ ۔ عصاۓ زریں ۔ ایک پودا جِس کا تنا چھَڑی کا سا اور پھُول گُچھے دار شوخ زَرد رَنگ کا ہوتا ہے ۔
Goldenrod tree Noun ایک جھاڑی جو canry isles میں پائی جاتی ہیں ۔
Goldfield Adjective سونے کی کان ۔
Goldfinch Noun طلائی بَرقِش ۔ سُنہری سہرہ ۔ گولڈ فِنچ ۔ ایک یورپی مغنّی پَرِندہ جِس کے پَروں پَر سُنہری نِشان ہوتے ہیں ۔
Goldfish چین کی نمائشی مچھلی ۔
Goldilocks Noun ایک قسم کا زرد پھول دار درخت ۔ گلِ لا لہ ۔
Goldish Adjective قدرے طلائی ۔
Goldschmidts process
Goldshmidt process گولڈ شمٹ پراسیس ۔ کچھ دھاتوں کو ان کے آکسائیڈز سے حاصل کرنے کا طریقہ ۔ اس میں ایلومینیم کے ساتھ تخفیف عمل میں لائی جاتی ہے ۔
Goldsmith Noun سُنار ۔ زَر گَر ۔ سونے کے زیورات بنانے والا یا بیچنے والا ۔
Goldsmith beetle Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Goldsmithery Noun زردگری ۔ زردگری کا فن ۔ زردگری کا کام ۔
Goldthwait belt Noun کَمَر کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے ایک فولادی بیلٹ
Goldthwait strip Noun پاوں کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے سَٹرِپ
Goldy Adjective طلائی ۔
Golem Noun گولم ۔ یہودی روایات میں اِنسان نُما شکل جِسے اِنسان کے ہاتھوٰں زِندگی عطا ہوتی ہے ۔ روبوٹ ۔
Golf Noun گلف کا کھیل جو دو آدمی کھیلتے ہیں اور جس میں ایک چھوٹی گیند کو چھڑی سے مار کر دُور پہنچایا جاتا ہے ۔
Golf club Noun گالف کَلَب ۔ گالف کھیلنے والوں کی اَنجمَن ۔
Golf is boring Phrase گالف بورنگ ہے
Golf links Noun گولف کا میدان ۔
Golfer Noun گالف کا کھِلاڑی ۔ گالف کھیلنے والا ۔ گالفَر ۔
Golgi amylaceous Noun گالجی بندھن والا غصر
Golgi apparatus Noun ایک جال سا جو جِسمانی خُلیے کے مرکزے کے قریب نظر آتا ہے ۔
Golgi body Noun ایک عضویہ جو اکثر خلیوں میں رطوبت کی ریزش سے تعلق رکھتا ہے ۔
Golgi body golgi apparatus an organelle of eukaryotic cells consisting of a series of stacked pouches cisternaecomplexed with networks of tubules