English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Goher Name گوہر ۔ اہم چیز ۔ نایاب موتی ۔ قیمتی جواہر ۔ لعل ۔
Goher afroz Name گوہر افروز ۔ موتی کو روشن کرنے والی ۔
Goher bar Name گوہر بار ۔ موتی برسانے والی ۔
Goher naz Noun گوہر ناز ۔ موتی ۔ انمول موتی ۔ ایسا انمول اور سُچّا موتی جو بہت کم مقدار میں میسّر ہو اور جس کے پاس ہو وہ اس پر ناز کرے اور گمان کرے ۔
Goherara Name گوہر آراء ۔ موتی کو سجانے والی ۔
Goherbar Name گوہر بار ۔ سخی ۔ موتی برسانے والی ۔
Gohertab Name گوہر تاب ۔ موتی کی طرح چمکنے والی ۔
Gohr Name گہر ۔ موتی ۔ گوہر ۔
Gohri Name گوہری: جوہری ۔ موتی والا ۔جواہرات والا ۔
Goidel Noun قوم کیل کی زبان کا ۔
Goidelic Adjective گال قوم کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔ گال قوم کے مُتعلّق ۔
Going Noun میدان ، دوڑ کا میدان ، میدان کی حالت ، طول ، روانگی ۔
Going afoot Adjective پیدل ۔ پیدل چلنے کا عمل ۔ بغیر کسی چیز کی مدد کے پیدل چلنے کا عمل ۔
Going barrel Noun ( گھڑی کی ) کمانی دان ۔
Going barrel Noun ( گھڑی کی ) کمانی دان ۔
Going concern Adjective چالو کاروبار ۔
Going down Noun غروب ( آفتاب) ۔
Going in one ear and coming out of another Verb ایک کان سے سُن کر دوسرے کان سے نکال دینا ۔
Going long قیمتیں بڑھانے کے لئے مارکیٹ سے مال خرید کر مہنگے داموں فروخت کرنا ۔
Going no a motor bike sees a crowd he stops and asks seeing a friend in crowd what is the matter why have so many people gathered here
Going order Noun چالو حالت ۔
Going rate رائج شرح ۔
Going s on Noun طرز عمل ۔ افعال ۔
Going short Adjective قیمتوں کے گرنے کی اُمید پر خریدنے سے پہلے ہی اشیاء کو فروخت کر دینا تاکہ مستقبل میں اشیاء کے گرنے سے پہلے نفع کمایا جاسکے ۔
Going to bazar becomes the mission of his life but being timid and weak he does not visit the bazar in time Phrase بازار جانا اس کی زندگی کا اہم مقصد بن جاتا ھے لیکن بزدل اور کمزور ہونے کی بنا پر وہ وقت پر بازار نہیں جاتا
Going to ruin is silent work Phrase تباہ ہوتے معلوم نہیں ہوتا
Going to the church Verb پادری بن جانا ۔ مذہبی پیشہ اختیار کرنا ۔
Going train Noun گھڑی کا کمانی دان ۔
Going wheel Noun کنجی دینے کے وقت گھڑی کو چالو دکھنے کا پرزہ ۔
Goings on Noun سَرگرمیاں ۔ طرزِ عمل ۔ افعال ، خصُوصاً ایسے جو تَنقید کا ہدف بنیں ۔