English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Goeckerman regime گویکرمین ریجیم ۔ سوریاسس کےلیے علاج کا طریقہ ۔
Goel Name گوئل ۔ چمکدار ۔ روشن ۔
Goer Noun رسیا ۔ شائق ۔ ایسا شخص جو باقاعدگی سے کہیں جاتا ہو ۔ عموماً کِسی اِسم کے ساتھ اِستعمال ہوتا ہے ۔
Goes on foot Verb پاپیادہ سفر کرنا ۔
Goethean Noun, Adjective المانوی شاعر و ادیب گوئٹے کے مُتعلِق ۔ اِس کا مُتبع ۔
Goethian Noun کوئٹے کا پیرو یا ہم خیال ۔
Goethite Noun گوتھائٹ ۔ ایک معدنی آئرن ہائیڈروآکسائیڈ جو زَنگ کے عام جُزو کی حیثیت سے سُرخی مائل بھُورے قَلموں کی شکل میں ظاہِر ہوتا ہے ۔
Gofer Noun مُعاون کارکُن جو پیغام رسانی یا اِسی قِسم کے دُوسرے کاموں پَر بھیجا جاتا ہے ۔
Goffer Noun پلیٹیں وغیرہ بنانے کی سلاخیں ۔
Goffered Adjective لہردار ( لیس ) ۔ ( جلد سازی ) منقش ۔
Gofferer Noun پلیٹیں ڈالنے والا ۔
Goffering Noun پلیٹیں ڈالنا ۔
Goffering iron Noun سلاخ جس سے پلیٹیں بنائی جاتی ہیں ۔
Goffering press Noun شکن انداز آلہ ۔
Gog Verb دھکا دینا ، ہلا دینا ، ٹھیلنا ، جھنجھوڑنا ، یاد تازہ کرنا ، جھٹکا ، دھکا ، سُست رفتاری ۔
Gog helps the strongest Phrase خدا بہادروں کی مدد کرتا ہے
Goged Verb شرط لگائی ۔
Goggle Adjective بھینگے پن سے دیکھنا ، دھوپ کا چشمہ ، بھیڑوں کی ایک بیماری ۔
Goggle eye Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Goggle eyed
Goggle eyes Noun ابھری ہوئی موٹی آنکھیں
Goggled Verb آنکھ گھمائی ۔
Goggler Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Goggles Noun دُھوپ عینک ۔ آفتابی عینک ۔ گاگل ۔ حِفاظتی چَشمہ ۔
Goglet Noun مٹی کی صراحی ۔
Gohar afroz Name گوہر افروز ۔ موتی روشن والی ۔
Gohar ara Name گوہر آراء ۔ موتی سجانے والی ۔
Gohar bar
Gohar tab
Gohartab Name گوہر تاب ۔ موتی کی چمک ۔