English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gneissose | Noun | پرتیلی چٹان ۔ |
| Gnenerously | Adverb | فیاضی سے فراخ دلی سے ۔ بے تعصبی سے ۔ |
| Gnessoid | Adjective | پرتیلی چٹان سے مشابہ ۔ |
| Gngivalgia | Noun | مسوڑھے کا درد |
| Gngivectomy | Noun | مسوڑھے کو کاٹنا |
| Gnglioneuroblastoma | Noun | عقدی عصبی نہوضی رسولی |
| Gninea worm | Verb | سوت سے مہین کرم ۔ |
| Gnisio phobia | Phrase | علم کا خوف |
| Gnocchi | Noun | ایک اطالوی طعام جو آلو ، تھولی وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Gnome | Noun | ایک فَرضی بونا ۔ بَدشکل اِنسان جو زیر زمین خزانوں کا مُحافِظ مانا جاتا ہے ۔ ایک بَدشکل رُوح ۔ رُوحِ خاکی ۔ |
| Gnomed | Adjective | بونوں سے آباد ۔ روح خاکی سے آباد ۔ |
| Gnomic | Adjective | حکایتی ۔ کہاوتی ۔ قولی ۔ ضَربُ المِثلی ۔ حکیمانہ مقولوں سے پُر ۔ |
| Gnomic aorist | Noun | مضارع جو عام حقیقتوں کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جائے ۔ |
| Gnomical | Adjective | مقولوں جیسا ۔ مقولوں سے پُر ۔ |
| Gnomics | Noun | قدیم یونانی شعراء جن کے اشعار میں مقولے یا ضرب المثلیں ہوتی تھیں ۔ |
| Gnomologic | Adjective | ضرب المثل سا ۔ |
| Gnomology | Noun | مقولوں کا مجموعہ ۔ |
| Gnomon | Noun | نومن ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک سہ طرفہ ایکس وائے زی محور کا نظام ۔ |
| Gnomonic | Adjective | دُھوپ گھَڑی کی سوئی سے مُتعلّق ۔ مَذکورہ بالا شکل کا ۔ |
| Gnomonic column | Noun | استوانہ ۔ ستون جس سے گھنٹوں کا پتہ چلتا ہے ۔ |
| Gnomonic projection | Noun | نومنی تسطیح ۔ فرض کیجیے کہ زمین کے مرکز میں ایک چراغ روشن ہے اور زمین کی سطح کے کِسی نُقطے کے ساتھ مِس کرتی ہوئی ۔ |
| Gnomonically | Adverb | عرض نمائی کے طور پر ۔ وقت بتائے ہوئے ۔ |
| Gnosis | Noun | عِرفان ۔ خصُوصاً رُوحانی اشیا کا خاص عِلم ۔ باطنی عِلم رکھنے والے قدیم لوگوں کا عِلم جو عقیدے یا عِرفان سے حاصِل ہُوا ۔ ادریت ۔ غناسطیت ۔ |
| Gnostic | Adjective | عِرفان سے مُتعلّق ۔ عِلم ، خصُوصاً باطنی عِلم کا حامِل ۔ عِلم سے مُتعلّق ۔ غناسطیوں سے مُتعلّق ۔ |
| Gnostically | Adverb | علم باطن کی رو سے ۔ |
| Gnosticism | Noun | غناسیت ۔ ادریت ۔ عِرفانیت ۔ |
| Gnosticize | Verb | غناسطی نقطہء نظر کی پیروی ۔ تبلیغ یا تشریح ۔ |
| Gnp | — | — |
| Gnral | Verb | اینٹھنا ۔ مروڑنا ۔ گرہ دار بنانا ۔ |
| Gnu | Noun | جی این یو ۔ جی این یوز ناٹ یونیکس کا مخفف پر سافٹ وئیرز کا مجموعہ جس کی بنیاد یونیکس پریٹنگ سسٹم ہو اور جو فری سافٹ وئیر فائونڈیشن کے زیر انتظام ہے ۔ |