gnostic – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

عِرفان سے مُتعلّق ۔ عِلم ، خصُوصاً باطنی عِلم کا حامِل ۔ عِلم سے مُتعلّق ۔ غناسطیوں سے مُتعلّق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

علم روحانی کا ۔ علم باطن کا ۔ عرفانی ۔ گیانی ۔ ( مزاحاً ) چالاک ۔ جانکار ۔ غناسطیوں سے متعلق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

علم باطن رکھنے والا ۔ غناسطی ۔ قدیم زمانے کے عیسوی فرقے کے لوگ جو علم باطنی کے مدعی تھے ۔ عارف ۔

🔹 Roman Urdu