English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gnatcatcher | Noun | پِشہ خور ۔ مَچھَر خور ۔ چھوٹے امریکی حشرہ خور پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Gnath | Adjective | جِس کا تَعلُّق دانتوں سے کاٹنے یا جبڑوں سے ہو ۔ |
| Gnath o | — | — |
| Gnathalgia | Verb | جبڑوں میں درد کا ہونا ۔ |
| Gnathic | Adjective | جَبڑوں کے بارے میں ۔ جَبڑوں سے مُتعلّق ۔ |
| Gnathion | Noun | جبڑے کا بیرونی حصہ |
| Gnathite | Noun | ( حیوانیات ) اعضائے دہن میں سے ایک ۔ |
| Gnathitis | Adjective | گال یا جبڑے کی سوزش ۔ |
| Gnathobedellida | Adjective | ناتھوبی ڈیلیڈا ۔ علقہ ۔ جونکیں ۔ جونکوں کا آرڈر ۔ ان میں تازہ پانی میں رہنے والی خشکی کی جونکیں سبھی شامل ہیں ۔ |
| Gnathodynamometer | Noun | جبڑا بند کرتے وقت صرف ہونے والی قوت |
| Gnathologic | Noun | جبڑے سے متعلق علم رکھنے والا |
| Gnathology | Noun | جبڑے کے افعال اور اعمال اور تشریح و توضیع کا علم |
| Gnathoplasty | Adjective | جبڑوں کی پلاسٹک سرجری ۔ |
| Gnathopod | Noun | ( حیوانیات ) فک پایہ ۔ |
| Gnathoschisis | Noun | پیدائشی طور پر جبڑے میں سوراخ |
| Gnathostegite | Noun | قشریوں کے منہ کے اوپر کا پلیٹ ۔ |
| Gnathostomata | Adjective | ناتھو سٹومیٹا ۔ فلکی دھنی ۔ حبلی حیوان ان میں دو فقاریہ حیوان بھی شامل ہیں جن کے جبڑے ہوتے ہیں ۔ ان کی مزید دو جماعتیں ہیں ۔ مچھلیاں اور چوپائے ۔ |
| Gnatlig | Noun | چھوٹا مچھر ۔ چھوٹا پشو ۔ کوئی چھوٹی حقیر چیز یا حقیر شخص ۔ |
| Gnatoo | چینی توت کے درخت کی چھال سے تیار کردہ مادہ ۔ | |
| Gnaw | گھس ڈالنا کترنا ۔ | |
| Gnaw the bone which has fallen to thy lot | Phrase | قسمت کا لکھا بھگتنا پڑتا ہے |
| Gnawed | Verb | کترا ۔ |
| Gnawer | Noun | قارِض ۔ کُتَرنے والا جانوَر ۔ دِق کَرنے والا ۔ |
| Gnawing | Noun | کُتَرنے کا عمل ۔ مُسَلسَل اذیت ۔ |
| Gnawingly | Adverb | کُتَرتے ہُوۓ ۔ تحلیل کَرتے ہُوۓ ۔ |
| Gnawn | Adjective | کترا ہوا ۔ کھایا ہوا ۔ گلاہوا ۔ |
| Gneiss | Noun | پرتیلی چٹان ۔ ایسی چٹانیں جو پُرانے زمانے کی چٹانوں سے بنی ہوں ۔ |
| Gneissic | Adjective | ابرق کی ورق دار چٹان کی خاصیت کا ۔ فلسباری چٹان سے مُتعلّق ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس کے مُماثَل ۔ |
| Gneissitic | Adjective | پرتیلی چٹان سا ۔ |
| Gneissoid | Adjective | ابرق کی ورق دار چٹان کے مُشابہ ۔ ساخت میں نائس کے مُماثَل ۔ |