gnomon – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نومن ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک سہ طرفہ ایکس وائے زی محور کا نظام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ستُون ۔ لوہے کی چھڑی یا اِسی طرح کی کوئی دُوسری چیز جو دھُوپ گھڑی میں سوئی کا کام دیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

{فلکیات} نومن ۔ عقربہ ساعتِ شَمسی ۔ ایسی شے جو کِسی نِشان زدہ سطح پَر اپنے ساۓ کے ذریعے دِن کا وقت معلوم کَرنے میں مدد دے ۔ دُھوپ گھَڑی کی عمودی تَکونی تَختی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ستون لوہے کی چھڑی وغیرہ جو دھوپ گھڑی کی سوئی کاکام دے ۔ عقربہء ساعت شمسی ۔ وہ ستون جس کی مدد سے سورج کے ارتفاع ۔ نصف النہار کا مشاہدہ کیا جائے ۔ عرض نما ۔ ( ہندسہ ) ایک بڑے متوازی کے کونے سے کوئی چھوٹا متوازی الاضلاع کاٹ لینے کے بعد جو شکل رہ جائے ۔ عَلَم ۔

🔹 Roman Urdu