English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gluten a comples protein of variable composition occurring in wheat grains Phrase گلعٹین ، گندم یا گیہوں کے آٹے میں شامل پروٹین ۔
Gluten bread Noun ایسے آٹے کی روٹی جس میں لس زیادہ ہوتا ہے ۔
Gluten casein Noun پنیری اور لیفی مادہ جو گلوٹین میں پایا جاتا ہے ۔
Gluteninduced enteropathy Combining Form گندم کے آٹے میں موجود گلوٹن نامی پروٹین کے جذب نہ ہو سکنے کی بنا پر فضلے میں چربی کا کثیر اخراج ۔
Gluteofemoral Noun چوتڑ اور ران سے متعلق
Gluteoinguinal Noun چوتڑ اور چڈھے سے متعلق
Gluteotrochanteric bursal Noun درجک سریشی طروخائی
Gluteus Noun الیہ ۔ غصلہء ۔ سرین ۔
Glutidis oedema Noun خناق کلبی (کتے جیسا)
Glutin Noun ایک قسم کا جلاٹین جو کھال کُھر اور ہڈی سے نکلتا ہے ۔ گلوٹین کا لس دار مادہ ۔
Glutinate Verb سریش سے جوڑنا آٹے کا لیس ۔
Glutinated Verb سریش سے جوڑا آٹے کا لیس ۔
Glutinis saccharomyces Noun فطر سکر چپکنے والی
Glutinize Verb سریش یا لئی سے جوڑنا ۔
Glutinosa Noun آنبوس ، تیندو
Glutinosity Noun چیپ دار ہونا ۔ لسلساہٹ ۔ لس داری ۔ چپچپاہٹ ۔
Glutinous Adjective چِپ دار ۔ لَس دار ۔
Glutinously Adverb چیپ دار شے کی طرح ۔
Glutinousness Adjective چیپ دار ہونا ۔ لسلساہٹ ۔
Glutitis Adjective چوتڑوں کے پٹھوں کا ورم ۔
Glutril Name گلائبور نیو رائڈ کا تجارتی نام ۔
Glutted Verb سیر کی ۔
Glutton Noun پیٹو ۔ بسیار خور ۔ کھاﺅ ۔ بڑ پیٹیا ۔ نیولے کی قسم کا لیکن بڑا ۔ بسیار خور جانور ۔ بہت زیادہ برداشت کرنے والا یا سہنے والا ۔
Gluttonize Verb بسیار خوری کرنا ۔ پیٹو کی طرح کھانا ۔
Gluttonous Adjective پیٹو ۔ لالچی ۔
Gluttonously Adverb بسیار خوری سے ۔ پیٹو پن سے ۔
Gluttony Noun بسیار خوری ۔ پیٹو پن ۔ پُر خوری ۔
Gluttony kills more than the sword Phrase تلوار کی نسبت بسیار خوری زیادہ مہلک ہے
Gly گلاءمیڈین ۔ شکر کم کرنے والا عامل ۔
Glyc oneogenesis گلاییکونیوجینیسر ۔