English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glumpish Adjective اداس ۔ افسردہ ۔ آزردہ ۔
Glunch Verb اداس ہونا ۔ افسردہ نظرآنا ۔ آزردہ ہونا ۔
Gluon Noun گلون ۔ مَفروضہ ذَرّہ ۔ ایٹمی مَرکزوں کو مَربُوط رَکھنے والا ذَرّہ ۔
Glut Verb سیر کرنا ۔
Glut in the market Idiom طلب کے مقابلے میں سپلائی زیادہ ہونا ۔
Glutaconic Adjective gluten اور aconitine سے حاصل کیا ہوا ۔
Glutaeus Adjective کولھے کے تین پٹھے ۔
Glutamate Noun غیر معدنی نمکیات میں سے کوئی نمک یا ۔ خصوصاً کھانے کا نمک ۔
Glutamic Adjective گلوٹین اور امیڈوجن سے حاصل کیا ہوا ۔
Glutamic acid Noun یہ دماغ کے پُر اسرار کیمیائی تغیرات معلُوم کرنے کے سِلسِلے میں خاص اہمیت رکھتا ہے ۔
Glutamic acid c5 h9 no4
Glutamic oxaloacetic Adjective خون آب اور جسمانی بافتوں خصوصا جگر اور دل میں موجود اینزائم جو بافتوں کو ضرر پہنچنے کی صورت میں خون آب میں چھوڑا جاتا ہے ۔
Glutamic pyruvic Adjective خون آب اور جسمانی بافتوں خصوصا جگر میں موجود اینزائم ۔ جگر کے خلیوں کے ضرر کی صورت میں خون آب میں اس کی مقدار بڑھ جاتی ہے ۔
Glutamic pyruvic Adjective خون آب اور جسمانی بافتوں خصوصا جگر میں موجود اینزائم ۔ جگر کے خلیوں کے ضرر کی صورت میں خون آب میں اس کی مقدار بڑھ جاتی ہے ۔
Glutaminase Noun امائینو ایسَڈ کو خَتَم کَرنے والا ایک خامرہ
Glutaminegin a common amino acid the acid ammide of glutamic acid
Glutaric Adjective گلوٹین اور ظرطیر کے تیزاب سے حاصل کیا ہوا ۔
Glutathione glutamylcysteiny lglycinegshc10 h17 n3 o6s mp
Glutazine Noun سفید بلوری مرکب جو پائیریڈین سے حاصل ہوتا ہیں ۔
Gluteal Noun کفلی ۔ سرینی ۔ جِس کا تَعلُّق جِسم کے اِن عقبی حِصّوں سے ہوتا ہے ۔
Gluteal aneurysmal Noun الومی انورسما
Gluteal aponeurosis Noun سریشی بندھن
Gluteal bursal Noun درجک الوی سریشی درجک
Gluteal bursitis Noun ران کی ہڈی کے اوپر چو تڑ والے جوڑ والی طرف سوزش جس کی وجہ سے چو تڑ کے درمیان سے درد نکل کر ٹاگ کے پچھلی طرف سے چلتی ہوئی نیچے تک چلی جاتی ہے
Gluteal cleft Noun دو چو تڑوں کا درمیانی شگاف
Gluteal crest Noun سریشی جسم(چوتڑ)کی چوٹی
Gluteal fold Noun سرین کو ران سے علیحدہ کرنے والی شکن
Gluteal furrow Noun چوتڑوں کا درمیانی چیر
Gluted abscess Noun سرینی پھوڑا ، چوتڑوں کا پھوڑا
Gluten Noun آٹے کے وہ اجزا جِن پر اِس کا لحمیہ مُشتَمِل ہوتا ہے ۔