English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Glucosides | Noun | کئی سو مُختَلِف مادّوں کا گروپ جو پودوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Glucosides glycosides | — | — |
| Glucosidic | Adjective | انگور کی شَکر کا ۔ شَکری ۔ شَکر کی طرح ۔ |
| Glucosidically | Adverb | شَکری طور پَر ۔ |
| Glucosuria | Noun | پیشاب میں شکر |
| Glucuronic acid | Adjective | سرخی مائل صفرا پر اثر کرنے والا ایک تیزاب ۔ |
| Glucuronic acid c6 h10 o7 | — | — |
| Glue | Noun | سریش ۔ چپکنے والی چیز ۔ صابن کی ابتدائی حالت کا نام ۔ |
| Glue ear | Noun | کان کا میل |
| Glue plant | Noun | ایک قسم کی بحری گھاس ۔ |
| Glue pot | Noun | سریش پگھلانے کا برتن ۔ |
| Glue sniffing | Adjective | ٹولوین کے بخارات کا سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہونا اور زہریلے اثرات مرتب کرنا جس کی علامات میں منہ اور ناک کے گرد کی جگہ پر سرخی اور آبلوں کی موجودگی شامل ہیں ۔ |
| Glued | Verb | چپکایا ۔ |
| Gluer | Adjective | جوڑنے والا ۔ |
| Gluey | Adjective | چِپکنے والا ۔ |
| Glueyness | Noun | لسلساہٹ ۔ |
| Gluish | Adjective | قدرے چپکنے والا ۔ |
| Gluititis | Noun | چوتڑوں کے عضلات کی سوزش |
| Glum | Adjective | خفاخفا ۔ روٹھا روٹھا ۔ اداس ۔ افسردہ ۔ آزادہ ۔ |
| Glumaceous | Adjective | {نباتیات} بَرگولا نُما ۔ نخالیہ ۔ |
| Glumal | Adjective | نخالیہ ۔ نخالہ دار ۔ |
| Glume | Noun | (نباتیات) نخالہ ۔ بھوسی ۔ چوکر ۔ دانے کا چھلکا ۔ |
| Glume | Noun | (نباتیات) نخالہ ۔ بھوسی ۔ چوکر ۔ دانے کا چھلکا ۔ |
| Glumella | Noun | (نباتیات) نخالک ۔ |
| Glumellual | Noun | نخالک ۔ |
| Glumiferous | Adjective | بَرگولہ بَردار ۔ نخالہ بَردار ۔ |
| Glumly | Adverb | اداسی سے ۔ خفگی سے ۔ |
| Glumness | Noun | اداسی ۔ خفگی ۔ |
| Glumose | Noun | نخالہ دار ۔ پُر نخا لہ ۔ |
| Glump | Verb | اداس ہونا ۔ افسردہ ہونا ۔ آزردہ ہونا ۔ |